صارفین کیلئے200 یونٹ بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس
اسلام آباد:حکومت نے 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔
اس فیصلے کے تحت جولائی تا ستمبر 2024ء کے لیے…
Read More...
Read More...