گندم درامد میں 85 ارب روپے کا گھپلا: حنیف عباسی کا بڑا انکشاف
نیوز ڈسکمسلم لیگ ن کے ایم این اے محمد حنیف عباسی نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو گندم اسکینڈل میں فی الفور گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا.انہوں نے الزام لگایا گندم کی امپورٹ میں 85 ارب کا گھپلا انوارالحق کاکڑ کے ذریعے کیا…
