نیوز ڈسک
مسلم لیگ ن کے ایم این اے محمد حنیف عباسی نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو گندم اسکینڈل میں فی الفور گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا.
انہوں نے الزام لگایا گندم کی امپورٹ میں 85 ارب کا گھپلا انوارالحق کاکڑ کے ذریعے کیا گیا.انوارالحق کاکڑ گرفتار ہوگا تو نام بتائے گا اس سے کس کس نے حصہ لیا .ہم اپنے زور پر حکومت میں آئے ہیں.
اس میں اسٹیبلیشمنٹ کی کوئی مہربانی نہیں ہمیں عوام نے جتایا ہے . محمد حنیف عباسی نے انوارالحق کاکڑ اور اسکے آقاؤں کو کیسے ننگا کردیا.