Browsing Tag

معاشرے

اسلام میں عورت کا مقام اور مرد کی ذمہ داری کیا؟

اسلام آباد:اللہ تعالیٰ نے عورت کو بےانتہا طاقت، ہمت اور حوصلے سے نوازا ہے۔ عورت نہ صرف برداشت اور رحم کا مجموعہ ہے بلکہ محبت اور خلوص کی بھی ایک خوبصورت مخلوق ہے۔ یہ وہ جذبات ہیں جو گھروں کو جوڑتے ہیں، رشتوں کو مضبوط کرتے ہیں اور خوابوں کو…
Read More...

ڈراموں کے بچوں پر اثرات: گیارہ سالہ بچے نے کھیل میں نہ شامل کرنے پر ساتھی کا قتل

پشاور:پشاور کے مقامی علاقے میں گیارہ سالہ بچے کو کھیل میں شامل نہ کرنے کے باعث اس نے خنجر نما چاقو سے اپنے ہم عمر ساتھی پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے کی تفصیلات پولیس کے مطابق، مقتول بچہ اپنے ساتھیوں کے…
Read More...

رستم میں غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کا قتل

مردان:مردان کی تحصیل رستم میں غیرت کے نام پر ایک المناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک نوجوان لڑکے اور لڑکی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، یہ سنگین جرم لڑکی کے والد نے انجام دیا۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے لڑکی اور لڑکے…
Read More...

ملتان میں “صبح نو” پراجیکٹ کی تقریب، مقامی ترقی کے نئے دور کا آغاز

ملتان:ملتان میں یو ایس ایڈ کے زیرِ اہتمام ایل پی پی اور دیگر سماجی اداروں کی جانب سے "صبح نو" پراجیکٹ کی لانچنگ کو یو ایس ایڈ نے خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس اقدام کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ یہ پراجیکٹ مقامی ترقی اور سماجی بہتری کے لیے ایک اہم…
Read More...

پاکستان میں بچوں پر جنسی تشدد میں خطرناک اضافہ: ساحل کی رپورٹ

پشاور:پاکستان میں بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم غیر سرکاری تنظیم "ساحل" کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، رواں سال جنوری سے جون تک ملک بھر میں 1,630 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار اس بات کا ثبوت ہیں کہ معاشرے میں بچوں کے…
Read More...

دردناک واقعہ: سفاک باپ نے دو نومولود بیٹیوں کو قتل کردیا

کوہاٹ: موضع خیر ماتو میں ایک باپ نے زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کردی۔ رمضان نامی شخص نے اپنی دو نومولود جڑواں بیٹیوں کو پانی کے ڈرم میں ڈبو کر قتل کر دیا۔ مقامی پولیس کے مطابق، ملزم نے اپنی بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد رات کی تاریکی میں…
Read More...

فضا علی لائیو شو کے دوران محبت کیلئے وظیفہ مانگنے والی کم عمرلڑکی پر کیوں برس پڑیں؟

اسلام آباد:پاکستانی معروف اداکارہ اور ماڈل فضا علی کی ایک لائیو شو کے دوران سیخ پا ہونے والی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ فضا علی، جو کہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کی میزبان ہیں، حال ہی میں دینی شخصیات اور علمائے کرام کی موجودگی میں لائیو شو کر…
Read More...

پنجاب میں 2000 سے زائد بچے اغوا جبکہ 891 سے جنسی زیادتی

ویب ڈیسک اسلام آباد میں قائم ایک غیر سرکاری تنظیم، سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO) کے مطابق، پیر کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، کم از کم 2,534 بچوں کو اغوا یا اغوا کیا گیا، جبکہ 2023 کے دوران پنجاب کے مختلف علاقوں میں 891 بچے…
Read More...