ندا یاسر نے اپنی بیٹی کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ کیوں کیا؟
اسلام آباد:پاکستان کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے حال ہی میں اپنی بیٹی کے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجوہات بیان کی ہیں، جس نے ان کے مداحوں کی توجہ حاصل کی ہے۔
ندا یاسر نے اس معاملے پر اپنی سوچ اور خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وضاحت…
Read More...
Read More...