Browsing Tag

پیٹرول

پیٹرول 43 پیسے سستا، ڈیزل 3 روپے مہنگا

نیوز ڈیسک اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 43 پیسے فی لیٹر کمی کردی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 79 پیسے فی لیٹر…

پیٹرول 6.88 اور ڈیزل 5.62 روپے فی لیٹر مہنگا

نیوز ڈیسک اسلام آباد: حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی بلند قیمتوں کے باعث پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق 17 ستمبر سے ہوگا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق…

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے، نئی قیمتوں کا اعلان 

نیوز ڈیسک اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 41 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد…

پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمتیں کیا ہیں؟

نیوز ڈیسک اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ بنیادوں پر تبدیلی کے نئے نظام کے بعد ایندھن کے نرخوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں متعدد بار…

پیٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کے تحت پیٹرول 74 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے۔…

کیا ٹرمپ کی پالیسیوں سے مہنگائی کم ہوئی یا صرف دعویٰ؟

اسلام آباد:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں مہنگائی میں کمی آ رہی ہے، خاص طور پر پیٹرول اور روزمرہ کی اشیاء کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں واقعی اشیائے ضروریات کی قیمتوں میں…

نوشہروفیروز کے کلہوڑا کالونی میں آئل ٹینکر میں آگ کیسے لگی؟

نوشہروفیروز:نوشہروفیروز کے علاقے کلہوڑا کالونی بہریا کے وارڈ نمبر پانچ میں ایک آئل ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے تیزی سے آس پاس کے گھروں، دکانوں اور ایک شادی ہال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق،…

مشرق وسطیٰ کے بحران سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

مشرق وسطیٰ:مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچ بار کمی کے بعد اب اضافے کا امکان ظاہر ہو رہا ہے۔ذرائع کے…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ دوران ٹریڈنگ، برینٹ خام تیل 75 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔2 روز قبل وفاقی حکومت نے پیٹرولیم…

خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ تخفیف

اسلام آباد:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان بڑھ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق، یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی…