Browsing Tag

کاروبار

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ، کاروبار میں مثبت رجحان

اسلام آباد:بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے آغاز پر روپیہ ایک پیسے کے اضافے سے 277.73 روپے پر جاپہنچا۔ یاد رہے کہ منگل کو…
Read More...

ہانیہ عامر کی نجومی پیشگوئی: 2024 میں کیا بدلنے والا ہے؟

اسلام آباد:پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کے حوالے سے ماہرِ علمِ نجوم نے ایک پیش گوئی کی ہے۔ گزشتہ روز مشہور میزبان مدیحہ نقوی کے مارننگ شو میں تین نجومی مہمان کے طور پر شریک ہوئے۔مدیحہ نقوی نے اپنے مہمانوں سے مختلف فنکاروں…
Read More...

ڈالر کا بھاؤ انٹر بینک میں 278 روپے 54 پیسے پر مستحکم

اسلام آباد:آج انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کا  گزشتہ کاروباری ہفتے کی سطح پر برقرار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 54 پیسے پر ثابت ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ پچھلے کاروباری ہفتے کے اختتام پر بھی انٹر بینک میں…
Read More...

ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں 278 روپے 70 پیسے پر برقرار

اسلام آباد:آج انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قیمت گزشتہ کاروباری دن کی سطح پر برقرار ہے، جو کہ 278 روپے 70 پیسے ہے۔ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر بھی ڈالر کی قیمت یہی تھی۔ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان آج…
Read More...

ٹک ٹاک فلم بینوں کے لیے نیا فیچر جلد متعارف کروائے گا

اسلام آباد:فلموں کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک جلد ایک نیا فیچر متعارف کروا رہا ہے جو فلموں اور ٹی وی شوز سے متعلق معلومات فراہم کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس نئے فیچر کا نام ’ٹک ٹاک اسپاٹ…
Read More...

فائر وال کی آزمائش، ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست

اسلام اباد: ملک بھر میں فائر وال کی آزمائش کے باعث سوشل میڈیا کی رفتار سست ہو گئی ہے، جس نے انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے بارے میں پریشانی پیدا کر دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ سست روی عارضی ہے اور جیسے ہی فائر وال کے ٹرائل کی مدت…
Read More...

بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کا پیغام: “ظلم کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا”

اسلام آباد:اسلام آباد چیئرمین بحریہ ٹاؤن، ملک ریاض حسین نے ہفتہ 20 جولائی کی شام ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ "جتنا مرضی ظلم کرو، میں ظالم کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔ " انہوں نے مزید کہا کہ "آج بحریہ ٹاؤن کی عمارت میں سکیورٹی…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس ساڑھے81 ہزار کی سطح عبور کر گیا

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ساڑھے 81 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ محرم الحرام کی دو روز کی تعطیلات کے بعد آج بدھ کے روز بھی 100 انڈیکس میں…
Read More...

انٹربینک امریکی ڈالرمیں5 پیسےکی کمی کا اعلان

اسلام آباد:انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں 5 پیسے کمی کے بعد ڈالر 278 روپے 35 پیسے ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا تھا۔ دوسری…
Read More...

کراچی سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ، وجہ معلوم نہ ہوسکی

کراچی:کراچی میں واقع پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کی مصروف شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع سٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پر آگ لگی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 4…
Read More...