لطیفے لطیفے Editor اپریل 23, 2024 ایک شخص ٹیلی فون پر "کون بول رہا ہے؟" جواب آیا: "میں بول رہا ہوں۔" پہلا شخص "کتنی عجیب بات ہے، ادھر بھی میں بول رہا ہوں۔" Read More...
لطیفے لطیفے Editor اپریل 18, 2024 استاد: مشہور لڑائیوں کے متعلق بتاؤ۔ شاگرد: امی نے گھر کی باتیں باہر بتانے سے منع کر رکھا ہے۔ Read More...
لطیفے لطیفے Editor اپریل 17, 2024 ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا "بیگم میرا بال بال قرضے میں جھکڑا ہوا ہے۔" پاس بیٹھے ہوئے بچے نے بڑی معصومیت سے کہا "لیکن پاپا آپ تو گنجے ہیں۔" Read More...
لطیفے لطیفے Editor اپریل 16, 2024 کسی کو کھونے کا غم کیا ہوتا ہے یہ کل رات پتہ لگا جب مونگ پھلی کا ایک ثابت دانہ چھلکوں میں گم ہو گیا Read More...