Browsing Category

بلاگ

میں عجیب ہوں!

گوجر خان:بلاشبہ میرپورشہرکے الجبیرہوٹل میں محمد عجیب کے سفر زندگی پر مبنی سوانح عمری“ میں عجیب ہوں!“ کی تقریب رونمائی میں میرا مدعو کیا جانا اور پھر عجیب بھائی اور کتاب کے حوالے سے گفتگو کا موقعہ میسر ہونا میرے لیئے بہت ہی اعزاز کا مقام…
Read More...

قائد اعظم یونیورسٹی اور مالیاتی بحران

محمد مرتضیٰ نور قائداعظم یونیورسٹی (QAU)، اسلام آباد، پاکستان کا اعلیٰ درجہ کا وفاقی تعلیمی ادارہ ایک غیر معمولی مالیاتی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ یہ اعلیٰ تعلیمی ادارہ، جو کہ طویل عرصے سے علمی تحقیق کا مرکز رہا ہے، اب بجٹ کی شدید…
Read More...

بچیوں کے حقوق: بچپن کی شادیوں کا خاتمہ ضروری

خضرکلاسرا تھل پنجاب کے سات اضلاع پر مشتمل علاقہ ہے ٫ تھل جو ہے سنسکرت کا لفظ ہے جس کے معنی سونے کے پہاڑ ہے۔ تھل سیاست کے طور پر خاص اہمیت رکھتا ہے کہ اس کے سات اضلاع کی قومی اسمبلی کی 19 نشتیں جبکہ صوبائی اسمبلی کی 40 نشتیں ہیں ۔ اسی…
Read More...

برطانیہ میں اردو ادب کے فروغ میں بریڈفورڈ کا قیادتی رول

اشتیاق صاحب برطانیہ میں بریڈفورڈ کی اردو ادب کے حوالے سے خاص اہمیت اور پہچان ہے- ۱۹۸۰ کی اول دہائی میں ، اردو زبان کا مقامی سکولوں میں تعلیمی نصاب میں فرنچ ، سپانش وغیرہ دوسری یورپین زبانوں کے مد مقابل اردو کی باضابطہ شمولیت کی تحریک بھی…
Read More...

ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

ویب ڈیسک رواں سال ماؤں کا عالمی دن 12 مئی یعنی آج منایا جا رہا ہے اور اس دن کو منانے کا مقصد بچوں کے تحفظ اور اچھی پرورش کے لیے ماؤں کی بے شمار قربانیوں اور جدوجہد کو سراہنا ہے ۔ ماؤں کا عالمی دن منانے کی روایت کب اور کس نے قائم…
Read More...

دل دُکھا دینے والی باتیں

اشتیاق صاحب برطانیہ میں اقلیتوں کے حوالے سے بہت سے مسائل ہیں جن کی اگر گنتی کی جائے تو ایک طویل فہرست بنتی ہے۔ اس سے انکار نہیں کہ نسل اور مذہبی تعصبات جیسی موذی بیماریاں برٹش سوسائٹی میں دھنسی  ہوئی ہیں بلخصوص مسلمانوں کے خلاف تو تعصبی…
Read More...

برطانیہ میں مسلم چیریٹی سیکٹر میں مسلم خواتین لیڈر شپ   

اشتیاق احمد لندن: روایتی سماجی بندشوں، خاندانی بے حسی اور رکاوٹوں کے باوجود، برطانوی مسلم خواتین تخلیقی اور اختراعی جوش و جذبے کے ساتھ زندگی کے مختلف شعبوں میں نمائیاں رول ادا کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ یہ ایک قابل تحسین پیش رفت ہے جو نہ…
Read More...

سندھی اجرک کے تھیلے، شاپنگ بیگز کا بہترین متبادل

جنید علی خان ایک وقت تھا کہ جب ہمارے آباؤاجداد پھٹے پرانے کپڑوں کو رفو یا پیوند کاری کرکے دوربارہ استعمال کے قابل بنالیا کر تے تھے اور یوں طویل عرصہ تک نئے کپڑے سینے کی نوبت ہی نہیں آتی تھی۔ کپڑوں کی یہی پائیداری تھی کہ سودا سلف لانے…
Read More...

رنگ برنگی ’رلی‘ بنانے والوں کی اپنی زندگیاں بے رنگ کیوں!

شازیہ محبوب اسلام اباد: جب ہم ثقافت کی بات کرتے ہیں تو سندھی ثقافت سے جڑی رلی کی بات نہ کریں تو ناانصافی ہوگی سب سے پہلے تو ہم رلی بنانے کے طریقہ کار کو نوک قلم لاتے ہیں،دراصل رلّیّ کی تین تہیں  ہوتی ہیں۔ پہلی تہہ سادہ کپڑے پر مشتمل…
Read More...

معیاری خوراک اچھی صحت کی ضمانت

میں اگلے برس سو سال کا ہوجاوں گا اور اللہ کا شکر ہے کہ میں اب بھی بالکل تندرست ہوں۔ مجھے آج تک یاد نہیں کبھی کسی شدید بیماری میں مبتلا ہوا ہوں،یہ کہنا ہے جفا کش لوگوں کی سرزمین ہنزہ کے تیسرے بڑے گاؤں حیدرآباد کے شہری قدیر خان کا جواب بھی…
Read More...