Browsing Category

بین الاقوامی

مارک زکر برگ کی ویڈیو کو لوگوں نے نقلی قرار د یدیا

اسلام آباد:فیس بک سمیت متعدد سوشل میڈیا ایپس کے مالک اور میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے اس مرتبہ 4 جولائی کو ایسا انداز اپنایا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ امریکا کی آزادی کے دن پر 4 جولائی کو مارک زکر برگ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر…
Read More...

مجھے کیوں کاٹا!

بہار:بھارت کی ریاست بہار میں شہری نے سانپ کو کاٹ کر بدلا لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنتوش لوہار نامی شخص کو سوتے ہوئے سانپ نے ڈسا تھا جس کے بعد اس نے بھی سانپ کو کاٹ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 35 سالہ شخص نے سانپ کو دو بار کاٹاجس سے…
Read More...

مجھے کس نے چرایا؟

اترپردیش:بھارتی ریاست اتر پردیش میں چوری کے کیس میں بھینس نے خود ہی بھارتی پولیس اور پنچائیت کی مشکل آسان کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک بھینس کے مالک کے گھر سے لاپتا ہونے کے بعد معاملہ پولیس اور پنچائیت کے سامنے پہنچا تو دونوں ہی اسے حل…
Read More...

صرف خدا ہی مجھے پیچھے ہٹنے پر مجبور کرسکتا ہے

امریکہ:امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا کےکہ صدارتی مباحثے سے پہلے شدید بیمار تھا اس لیے کارکردگی متاثر ہوئی۔ صدارتی ڈیبیٹ کے بعد ایک انٹرویو میں امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ صدارتی مباحثے میں ٹرمپ کے بولنے کے دوران میرا مائیک بند تھا۔…
Read More...

سعودی حکومت کا دنیا بھر سے قابل افراد کو شہریت دینے کا فیصلہ

ریاض:سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سائنسدانوں، ڈاکٹروں، محققین، اختراع کاروں، کاروباری افراد اور منفرد صلاحیت و مہارت کے حامل ممتاز ہنر مندوں کو سعودی شہریت دینے کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے…
Read More...

لیبر پارٹی کو پارلیمان میں اکثریت حاصل، کیئر اسٹارمر وزیر اعظم ہوں گے

لندن:برطانیہ کی لیبر پارٹی نے ملک کے عام انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد ملک کا اقتدار سنبھال لیا، انہوں نے ہاؤس آف کامنز میں ورکنگ اکثریت کے لیے 326 سیٹوں کی حد عبور کر لی ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پارلیمان میں اکثریت…
Read More...

ترکیہ میں سعودی سیاحوں کو چاقو سے ڈرانے والا شہری گرفتار

ترکی:ترکیہ میں سعودی سیاحوں کو چاقو سے ڈرانے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول کے ایک کیفے میں ترک شہری نے سعودی سیاحوں کو دھمکایا اور ان کی طرف چاقو بھی لہرایا۔ اس تمام واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر…
Read More...

بھارت میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی، درجنوں مویشی بہہ گئے

آسام : بھارت میں حالیہ بارش اور سیلاب نے بدترین تباہی مچادی ہے، تلنگانہ کی ندی میں درجنوں مویشی بہہ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کمورم بھیم آصف آباد کے علاوہ تلنگانہ سمیت کئی ریاستوں میں بارشوں کے باعث آنے والا سیلاب درجنوں مویشی…
Read More...

حج المِنا: شدید گرمی اور غیر قانونی رسائی کے باعث 1301 حجاج انتقال کر گئے

سعودی وزارت صحت کے مطابق، 2024 میں حج کے دوران 1301 حجاج جاں بحق ہوئے، جن میں سے 83 فیصد وہ تھے جنہوں نے بغیر اجازت حج کیا تھا۔ وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان نے کہا کہ اموات کی بنیادی وجوہات مناسب پناہ گاہ نہ ہونا، آرام کیے بغیر تیز دھوپ میں…
Read More...

سعودی وزیر صحت نے حج کے دوران اموات کی وجہ بتادی

سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ حج کے دوران زیادہ تر اموات مناسب پناہ گاہ نہ ہونے اور آرام کے بغیر تیز دھوپ میں طویل فاصلے تک پیدل چلنے کی وجہ سے ہوئیں۔ فہد بن عبدالرحمان کے مطابق سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے دوران 1301…
Read More...