Browsing Tag

#پاکستاُن

زیرِ سمندر تباہی، ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر منظرِ عام پر

اسلام آباد:امریکی کوسٹ گارڈز نے زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق، آبدوز کا ٹوٹا ہوا حصہ شمالی بحراوقیانوس میں نظر آیا ہے، اور ملبہ ٹائٹن کے اصل مقام سے کئی سو گز…
Read More...

خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ کیوں کم ہو رہا ہے؟

اسلام اباد/خانیوال:عالمی سطح پر خواتین کی سماجی اور اقتصادی شراکت کو یقینی بنانے کے لئے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں، مگر پاکستان میں خواتین، جو آبادی کا تقریباً 49 فیصد ہیں، اپنے ووٹ کے بنیادی حق سے محروم ہیں۔ نتیجتاً، خواتین کا ووٹ ڈالنے…
Read More...

عتیقہ نے اپنے تینوں شوہروں کی خوبصورتی کی تعریف کی

اسلام آباد:پاکستان کی معروف اور خوبصورت اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اپنے تینوں شوہروں کی خوبصورتی کا اعتراف کیا۔ عتیقہ نے اپنے تیسرے شوہر ثمر علی خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں…
Read More...

قومی سلامتی کی نئی حکمت عملی اور لوک ورثہ کا کردار

لاہور:آج کل قومی سلامتی کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ چکی ہے، اور اس کی وجہ بھی قابلِ فہم ہے کیونکہ ہم ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں جہاں عالمی سطح پر بدامنی پائی جاتی ہے۔ مشرق وسطیٰ، ایشیا، افریقہ، یورپ اور امریکہ سمیت تمام خطے سلامتی…
Read More...

ڈاکٹر عاصمہ کی شاندار کامیابی، پاکستانی خواتین کے لیے امید کی کرن

اسلام آباد:ڈاکٹر عاصمہ اکرم نے پاکستان میں خواتین کے حقوق کو بااختیار بنانے کے حوالے سے ایک تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ انھوں نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) سے آرتھوپیڈک سرجری میں ایم ایس کی ڈگری حاصل کی۔ یہ کامیابی روایتی طور پر…
Read More...

حباعلی کے ‘عشق زہے نصیب’ میں کردار نہ کرنے پر افسوس کا اظہار، یمنیٰ زیدی کو ملی شہرت

اسلام آباد:اداکارہ حبا علی خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بتایا کہ انہیں ڈرامہ سیریل "عشق زہے نصیب" میں زاہد احمد کی ماں کا کردار ادا نہ کرنے کا افسوس ہے، جس کے بعد یمنیٰ زیدی کو شہرت ملی۔ حبا علی نے بتایا کہ کچھ ذاتی اور خاندانی…
Read More...

پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ، ایئر پورٹ پر ناکامی پر تحقیقات شروع

اسلام آباد:اسلام آباد ایئر پورٹ پر منکی پاکس کے مریض کی تشخیص میں ناکامی کے بعد کیا گیا ہے۔ وفاقی وزارتِ صحت نے مریض کی تصاویر اور ایئر پورٹ کی ویڈیو حاصل کر لی ہیں۔ 7 ستمبر کو خلیجی ملک سے آنے والے منکی پاکس کے مریض نے بغیر کسی رکاوٹ…
Read More...

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستانی عوام کو بھی فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے، جس میں پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے، ڈیزل میں 10 روپے، اور مٹی…
Read More...

جونی لیور نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا

اسلام آباد:بالی ووڈ کے معروف کامیڈین جونی لیور نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ پاکستان آکر مرحوم کامیڈین عمر شریف کے اہلِ خانہ سے ملنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اس وقت لندن میں موجود ہیں جہاں وہ فلم 'ہاؤس فل 5'…
Read More...

عمر ایوب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی قید پر اعتراض اٹھایا

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں، اور انہیں کل یا پرسوں رہا کر دینا چاہیے تھا۔ عمر ایوب نے بیان دیا کہ موجودہ حکومت نے بانیٔ پی ٹی آئی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں…
Read More...