Browsing Tag

بین الاقوامی

اے سی سی نے ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے انعقاد کا فیصلہ کیا

اسلام آباد:اے سی سی نے ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد مستقبل کی کرکٹ ستاروں کو موقع فراہم کرنا ہے۔ یہ فیصلہ کوالالمپور میں صدر جے شاہ کی صدارت میں اے سی سی ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ایشین…
Read More...

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ 2 لاکھ 60 ہزار 400 روپے

اسلام آباد:سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ بین الاقوامی اور پاکستانی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی آئی ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی آئی ہے، جس کے…
Read More...

ضلع خیبر میں لیڈیز پولیس کی تعیناتی پر مشران کی مخالفت

خیبر: ضلع خیبر میں خواتین ایس ایچ اوز کی تعیناتی کو قبائلی روایات پر حملہ قرار دیتے ہوئے، قومی مشران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ضلعی لیڈیز آفیسر کی تعیناتی کے پیچھے کوئی فوری ضرورت نہیں تھی، اور یہ اقدام قبائلی روایات،…
Read More...

طوفان گیمی تائیوان کے قریب پہنچ گیا، فلپائن میں تباہی کے بعد مزید خطرہ

فلپائن:فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان گیمی تائیوان کے قریب پہنچ گیا ہے اور آج شام تائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرائے گا۔ تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں اسکول، دفاتر اور مارکیٹیں بند ہیں، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر…
Read More...

ٹرمپ کی صدارتی نامزدگی اور ڈیموکریٹک مخمصہ

اسلام آباد:سیاسی پولرائزیشن اور غیر یقینی صورتحال کے حامل اس دور میں، ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن صدارتی نامزدگی کو قبول کرنا ان کے مستقل اثر و رسوخ کا ثبوت اور ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر موجود خلفشار کے بالکل برعکس ہے۔ ملواکی، وسکونسن میں کی گئی…
Read More...

ثانیہ مرزا نے دوست کے ساتھ دلچسپ ویڈیوز شیئر کیں

اسلام آباد:بھارتی معروف سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی دوست کے ساتھ سوشل میڈیا پر دلچسپ ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی، ماڈل، اور کاروباری شخصیت ثانیہ مرزا نے اپنی دوست اننیا برلا کو انسٹاگرام پر سالگرہ کی…
Read More...

اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے

اسلام آباد:سعودی عرب نے خان یونس میں اونروا کے اسکول کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ خان یونس میں اونروا کے اسکول کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے اور اسرائیل مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔…
Read More...

اے این ایف پسنی ٹیم نے بیرون ملک اسمگلنگ کی جانے والی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی

راولپنڈی : اے این ایف نے پسنی میں بیرون ملک اسمگلنگ کیلئے چھپائی گئی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کے کیخلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن مکران کوسٹل لائن سے متصل چوڑ بندر کے علاقے میں کیا…
Read More...

وزیراعظم کا پی ایس ایل 9 کے فائنل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد

نیوز ڈیسک وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد دی ہے۔ ‘ نیوز کے مطابق وزیراعظم نے پی ایل کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)، سیکیورٹی فورسز،
Read More...