Browsing Tag

بین الاقوامی

دفاعی ٹیکنالوجیز کی نمائش کا افتتاح

کراچی:وزارت دفاع اور ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو) کے زیر انتظام 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش "آئیڈیاز 2024" کا 12واں ایڈیشن آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہو رہا ہے۔ یہ نمائش عالمی سطح پر دفاعی صنعت کی جدید ترین…
Read More...

پاکستان کرکٹ: ایک مخمصے سے کامیابی تک کا سفر

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ اس وقت ایک اہم موڑ پر کھڑی ہے، جہاں تبدیلی اور غیر یقینی کی صورتحال نے ایک نیا چیلنج پیدا کر دیا ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جو یا تو کرکٹ کے مستقبل کو مضبوط بنیادوں پر استوار کر سکتا ہے یا مزید مشکلات اور پیچیدگیوں کا سبب…
Read More...

پاکستان اور امریکا کے معروف اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر سید فرقان حیدر کا انتقال

اسلام آباد:پاکستان اور امریکا میں اسٹیج ڈراموں کے میدان میں نمایاں مقام رکھنے والے معروف پروڈیوسر سید فرقان حیدر رضوی 10 نومبر 2024 کو ڈیلس میں انتقال کر گئے۔ ان کا شمار ان شخصیات میں ہوتا تھا جنہوں نے تھیٹر کے ذریعے دونوں ممالک میں…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم کے انقاد کا اجلاس ہمارے لیے اعزاز کی بات

اسلام آباد:شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس شروع ہو گیا ہے، جو علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بات چیت اور تعاون کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ اس اجلاس میں رکن ممالک کے رہنما ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو بڑھانے، اقتصادی ترقی، سیکیورٹی…
Read More...

کرکٹ میں بہتری کے لیے کھلاڑیوں اور بورڈ کا متفقہ عزم

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ کو بلندیوں پر لے جانے کی حکمت عملی کے حوالے سے کوچز، سینئر کھلاڑیوں اور بورڈ حکام کل سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، ہیڈ کوچز گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کے ساتھ بابر اعظم، شان مسعود سمیت 9 ایلیٹ…
Read More...

عمران اشرف کا پہلا بین الاقوامی پروجیکٹ مکمل

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار عمران اشرف کا پہلا بین الاقوامی پروجیکٹ مکمل ہوگیا ہے۔ اس کا اعلان بھارتی اداکار و گلوکار جسی گِل نے اپنی فیس بک پوسٹ میں کیا، جہاں انہوں نے عمران اشرف کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی۔ انہوں…
Read More...

اے سی سی نے ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے انعقاد کا فیصلہ کیا

اسلام آباد:اے سی سی نے ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد مستقبل کی کرکٹ ستاروں کو موقع فراہم کرنا ہے۔ یہ فیصلہ کوالالمپور میں صدر جے شاہ کی صدارت میں اے سی سی ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ایشین…
Read More...

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ 2 لاکھ 60 ہزار 400 روپے

اسلام آباد:سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ بین الاقوامی اور پاکستانی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی آئی ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی آئی ہے، جس کے…
Read More...

ضلع خیبر میں لیڈیز پولیس کی تعیناتی پر مشران کی مخالفت

خیبر: ضلع خیبر میں خواتین ایس ایچ اوز کی تعیناتی کو قبائلی روایات پر حملہ قرار دیتے ہوئے، قومی مشران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ضلعی لیڈیز آفیسر کی تعیناتی کے پیچھے کوئی فوری ضرورت نہیں تھی، اور یہ اقدام قبائلی روایات،…
Read More...

طوفان گیمی تائیوان کے قریب پہنچ گیا، فلپائن میں تباہی کے بعد مزید خطرہ

فلپائن:فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان گیمی تائیوان کے قریب پہنچ گیا ہے اور آج شام تائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرائے گا۔ تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں اسکول، دفاتر اور مارکیٹیں بند ہیں، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر…
Read More...