Browsing Tag

خیبرپختونخوا

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنان چائنہ چوک اور جناح ایونیو سے متصل سیکٹرز میں ابھی بھی موجود ہیں۔ اس دوران، اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران ڈی چوک پہنچ گئے ہیں، اور مظاہرین کے خلاف آپریشن کے لیے رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے…
Read More...

پی ٹی آئی کا احتجاج، راولپنڈی اور اسلام آباد کی اہم شاہراہیں بند

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کی تمام اہم شاہراہیں کنٹینرز لگا کر بند کر دی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں جڑواں شہروں میں زمینی رابطہ ختم ہو گیا ہے۔ فیض آباد پر کنٹینرز کی ڈبل لیئر…
Read More...

باجوڑ میں دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی

باجوڑ:خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) عبدالعزیز کے مطابق، دھماکے کے وقت اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) شاہ پور خان معمول کی گشت پر تھے،…
Read More...

وفاقی حکومت کے خلاف ریفرنڈم آج: کیا حکومت پر دباؤ بڑھایا جائے گا؟

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت کے خلاف آج کا دن ریفرنڈم کی مانند ہے اور حکومتی گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صوابی کا جلسہ وفاقی حکومت کے خلاف ایک اہم سنگ میل…
Read More...

آئین میں کہاں لکھا ہے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے؟

اسلام آباد:راولپنڈی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ جی ایچ کیو کے سامنے پرامن احتجاج کی کال دے کر غلط کیا، آئین میں کہاں لکھا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے؟ سب…
Read More...

آئی ایس پی آر نے عزمِ استحکام کے حوالے سے وضاحت فراہم کی، گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، علی امین گنڈاپور، نے امن جرگے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ آپریشن نہیں بلکہ ایک حکمتِ عملی ہے۔ سرچ آپریشن پولیس اور سی ٹی ڈی کے ذریعے انجام دیا جائے گا۔ علی امین گنڈاپور نے وضاحت کی کہ ضرورت پڑنے پر سیکیورٹی…
Read More...

خیبرپختونخواحکومت نے ماہانہ پنشن کا نظام ختم، نئی سکیم نافذ کر دی گئی

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے پنشن کے نظام میں اصلاحات کے لیے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم کے بعد ایک نئی سکیم نافذ کی ہے، جس کے تحت ماہانہ پنشن کا نظام ختم کردیا گیا ہے، اس سکیم کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پنشن کا یہ نیا نظام…
Read More...

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں کس چیز پر اعتراض اٹھایا گیا؟

اسلام آباد: تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا بھی چیف جسٹس پر اعتراض سامنے آیا ہے، گزشتہ روز پی ٹی آئی کور کمیٹی نے بھی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مخصوص نشستوں کے بنچ میں موجودگی پر اعتراض اٹھایا تھا. میڈیا رپورٹس…
Read More...

پشاور میں نیا کورونا وائرس ویرینٹ جے این ون کا انکشاف

نیوز ڈیسک ایک ہفتے کے دوران خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ جے این ون سمیت 9 پازیٹو کیسز رپورٹ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ تمام پازیٹو کیسز کا تعلق پشاور سے ہے، متاثرہ افراد میں 5 خواتین شامل ہیں، متاثرہ افراد کے لیے قرنطینہ اور…
Read More...

خیبرپختونخوا: 282 ارب کا مقروض اور مزید قرض لینے کا فیصلہ

عرفان خانخیبرپختونخوا حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بنک (اے ڈی بی)کے282ارب روپے مقروض صوبے کو مزید قرضوں کے بوجھ تلے دبانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے اس ضمن میں ایشیائی ترقیاتی بنک سے مزید قرض حاصل کرنے کا عندیہ دے دیا۔صوبہ کیلئے حاصل اور
Read More...