Browsing Tag

#ملک

سونا 300 روپے سستا، فی تولہ 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے

اسلام آباد:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد یہ قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 256 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 37 ہزار 226…
Read More...

ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، اسپتالوں کی ایمرجنسیز میں اضافہ کا امکان

اسلام آباد:محکمۂ موسمیات نے ملک کے کئی شہروں میں ڈینگی کی وباء پھیلنے کی وارننگ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، درجہ حرارت 16 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی صورت میں ڈینگی پھیلنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر بارش کے باعث اکتوبر…
Read More...

فضا علی کی انسٹاگرام ریلز نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

اسلام آباد:پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کو امریکا میں انسٹاگرام ریلز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر امریکا میں بنائی گئی نئی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ پہلی…
Read More...

باجوڑ میں ایک دن قبل لاپتہ ہونے والے 9 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

باجوڑ:سابقہ قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ناوگئی کے علاقے کمانگرہ آدم خان کلے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جس نے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ نو سالہ (م) ایک شام اپنے گھر سے باہر گیا اور اگلے دن صبح تک واپس نہیں…
Read More...

پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد خواتین شادی کے منتظر: یو این رپورٹ

اسلام آباد:اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں 35 سال سے زیادہ عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کا انتظار کر رہی ہیں۔ یہ اعداد و شمار ملک میں شادی سے متعلق گہرے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ گزشتہ سال کی ایک رپورٹ کے مطابق،…
Read More...

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی کے مرکزی جلوسوں کا آغاز

اسلام آباد:ملک کے مختلف شہروں سے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس نکل چکے ہیں۔کراچی میں آج تین مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں جو نمائش پہنچیں گے۔ سنی تحریک کی ریلی کی قیادت شاداب رضا نقشبندی کر رہے ہیں، جو لیاقت آباد ڈاک خانے سے شروع ہو…
Read More...

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کی کمی متوقع ہے۔ انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق، ڈیزل کی قیمت میں بھی 12 روپے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے تک کمی کا تخمینہ…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے نظریات کا زبردست تصادم

اسلام آباد:ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ فلاڈیلفیا میں ہوا ہے۔ اس مباحثے سے پہلے امریکی صدر جوبائیڈن نے کملا ہیرس کو مباحثے کی تیاری کے لیے کچھ مشورے دیے ہیں، اور ان کا…
Read More...

عمان نے بحری جہازوں کے مسافروں کو 10 دن کا مفت ویزا دینے کا اعلان

اسلام آباد:عمان نے بحری جہازوں کے مسافروں اور عملے کے ارکان کے لیے 10 دن کا مفت سیاحتی ویزا متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس فیصلے کا اعلان انسپکٹر جنرل آف پولیس اینڈ کسٹمز، لیفٹیننٹ جنرل حسن بن محسن…
Read More...

سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، انٹرا کورٹ اپیلیں منظور

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے انٹرا کورٹ اپیلوں کو منظور کر لیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ بینچ میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان…
Read More...