Browsing Tag

#میڈیا

راولپنڈی میں بس کھائی میں گرگئی، 29 افراد ہلاک، ایک زخمی

کہوٹہ:راولپنڈی کی حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، یہ حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا۔ حادثے کی وجوہات ابھی تک واضح نہیں ہوسکیں۔ میڈیا…
Read More...

مکہ کلاک ٹاور کے ہلال پر آسمانی بجلی گرنے کی وجوہات سامنے آگئی

اسلام آباد:سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں، بیت اللّٰہ شریف کے عین سامنے واقع مکہ کلاک ٹاور، جسے ابراج البیت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک شاندار فلک بوس عمارت ہے۔ بارش کے موسم میں اس کلاک ٹاور پر اکثر و بیشتر آسمانی بجلی گرنے کے حیران…
Read More...

آئی فون پر یورپی صارفین کے لیے نیا فیچر، مرضی کا ویب براؤزر منتخب کریں

اسلام آبادٖ:امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے یورپی صارفین کے لیے آئی فون میں اپنی پسندیدہ ویب براؤزر منتخب کرنے اور ڈیفالٹ ایپس کو حذف کرنے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک نیا سیکشن متعارف کرنے جا رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ…
Read More...

لائبہ کو شوبز میں قدم رکھنے کے لیے کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟

اسلام آباد:اداکارہ لائبہ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ حافظ قرآن ہیں، جس کی وجہ سے ان کے والد نے شوبز میں قدم رکھنے سے منع کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک کلپ میں لائبہ خان نے بتایا کہ انہوں نے 7 سال کی…
Read More...

اسرائیلی فوج کا انسانی ڈھال کے طور پر فلسطینیوں کے استعمال کا انکشاف

اسلام آباد:اسرائیلی فوج نے حماس کے جنگجوؤں کی تلاش کے دوران فلسطینیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل نے فلسطینیوں کو سرنگوں کا معائنہ کرنے کے لیے انسانی ڈھال بنایا۔…
Read More...

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق، ناظم الحسن پوپن سابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد کے قریبی لوگوں میں شامل تھے اور ان کے پاس وزیر کھیل کا قلمدان بھی تھا۔ حال ہی…
Read More...

غزہ میں لڑائی ، 2 اسرائیلی میجر ہلاک

اسلام آباد:اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں، اور وسطی غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیل کو مزید دو فوجی افسران کی ہلاکت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، فوج کے میجر یوٹم یتزاک پیلڈ اور میجر موردچائی یوسف بن شوم ہلاک ہو گئے…
Read More...

برازیل میں سینسر شپ احکامات ، ایپلیکیشن ایکس نے اپنی خدمات بند کر دی

اسلام آباد:سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے برازیل میں 'سینسر شپ کے احکامات' کی وجہ سے اپنی کارروائیاں معطل کر دی ہیں۔ ایکس نے دعویٰ کیا ہے کہ برازیل کے جج الیگزینڈر ڈی موریس نے احکامات نہ ماننے کی صورت میں کمپنی کے قانونی نمائندے کو گرفتار…
Read More...

احسان اللّٰہ کے والد نے اپنے بیٹے کے کرکٹر کیریئر کو بحران سے نکالنے کی اپیل کی

اسلام آباد:فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کے والد عبدالنصیر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے اپیل کی ہے کہ ان کے بیٹے کا ری ہیب نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) لاہور میں کرایا جائے تاکہ ان کے کرکٹ کیریئر کو بچایا جا سکے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو…
Read More...

گول گپے والے نے بشریٰ انصاری کو ماضی کی یادیں تازہ کر دیں

اسلام آباد:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور چنچل اداکارہ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں ایک ریڑھی پر چلنے والے گانے کو سن کر اپنے بچپن کی یادوں میں کھو جانے کا اظہار کیا۔ انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو…
Read More...