Browsing Tag

اسلام

سوشل میڈیا پر برائی کی حکمرانی، اچھائی کی تلاش

کراچی:ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی کی فراوانی زیادہ ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ میری اردو اتنی اچھی…
Read More...

اسلام میں اقلیتوں کے حقوق کا مکمل تحفظ

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہےکہ اسلام مکمل طور پر اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو تسلیم کرتا ہے۔ اقلیتوں کے دن (11 اگست) پر اپنے پیغام میں، انہوں نے کہا کہ ہم یہ دن پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اقلیتوں کے کردار کے…
Read More...

نماز بغیر پاکی کے قبول ہوسکتی ہے؟

’’رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص حدث کرے اس کی نماز قبول نہیں ہوتی جب تک کہ وہ دوبارہ وضو نہ کر لے۔ حضر موت کے ایک شخص نے پوچھا کہ حدث ہونا کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ (پاخانہ کے مقام سے نکلنے والی ) آواز والی یا بے آواز والی ہوا۔‘
Read More...

صلہ رحمی کے بدلے صلہ رحمی نہیں

ویب ڈیسک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں ہے جو صرف بدلہ چکائے (یعنی احسان کے بدلے احسان کر دے) بلکہ صلہ رحمی کرنے والا (رشتہ ناتا جوڑنے والا) وہ ہے جو اپنے ٹوٹے ہوئے رشتہ کو جوڑے۔”
Read More...

جھوٹ کی سزا

‏‏‏‏ویب ڈیسک ربعی بن حراش سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مت جھوٹ باندھو میرے اوپر۔ جو کوئی میرے اوپر جھوٹ باندھے گا وہ جہنم میں جائے گا۔“
Read More...

جمعہ کے دن درودِ پاک پڑھنے کی کیا فضیلت ہے؟

ویب ڈیسک مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا بیان ہے کہ آپ ﷺنے فرمایا:’’بے شک، تمہارے افضل ترین ایام میں سے ”یومِ جمعہ“ ہے، اس میں حضرت آدم علیہ الصلوٰۃ والسلام کو پیدا کیا گیا، اسی روز ان کی وفات ہوئی، اسی روز ”نفخۂ اولیٰ“ ہوگا اور اسی…
Read More...

کیا غسل کے بعد وضو کرنا فرض ہے؟

کتاب و سنت کی روشنی میں غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں اور غسل کے دوران وضو نہ بھی کیا ہو تب بھی وضو دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں، اس لئے کہ جو اعضاء وضو میں دھوئے جاتے ہیں، غسل کے دوران دھل ہی جاتے ہیں۔
Read More...

رمضان میں عمرہ کرنے کا ثواب کتنا ہے؟

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’حجاج اور معتمرین اللہ کے مہمان ہوتے ہیں، جب وہ دعا کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کی دعا قبول فرماتا ہے اور اگر استغفار کریں تو اللہ تعالیٰ ان کی…
Read More...