صلہ رحمی کے بدلے صلہ رحمی نہیں اسلام By Editor On اپریل 30, 2024 0 Share ویب ڈیسک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں ہے جو صرف بدلہ چکائے (یعنی احسان کے بدلے احسان کر دے) بلکہ صلہ رحمی کرنے والا (رشتہ ناتا جوڑنے والا) وہ ہے جو اپنے ٹوٹے ہوئے رشتہ کو جوڑے۔” Post Views: 11 #ظالم_حکمران_مظلوم_کسان#لبیک_مولانااحساناسلامصلہ رحمی 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail