کرکٹ ورلڈ کپ 2027: ٹکٹوں کے لیے 12 کروڑ سے زائد درخواستیں موصول
نیوز ڈیسکاسلام آباد: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹوں کے حصول کے لیے دنیا بھر سے ریکارڈ درخواستیں موصول ہوئی ہیں، جن کی مجموعی تعداد 12 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق 193 ممالک سے تقریباً 30…
