زہریلی کھمبیاں کھانے سے تین بچے جاں بحق، والد تدفین کے اخراجات بھی نہ اٹھا سکا
نیوز ڈیسکپشاور: پشاور میں مبینہ طور پر زہریلی جنگلی کھمبیاں کھانے سے تین بچے جاں بحق ہو گئے، جبکہ ان کی والدہ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ افسوسناک واقعے نے خاندان کی شدید غربت کو بھی اجاگر کر دیا، جہاں بچوں کے والد کے پاس اپنے…
