شاہین آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے لیے کیا منصوبہ بنا لیا؟
نیوز ڈیسکلاہور: قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے سری لنکا کے خلاف شاندار کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک یا دو فتوحات سے مطمئن ہونے کے بجائے ٹیم کو اپنی کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔شاہین…
