Browsing Tag

سعودی عرب

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری: اقوام متحدہ کے پانچ اور انسٹھ فلسطینی شہید

اسلام آباد:غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے پانچ کارکن اور انسٹھ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کا واحد کینسر اسپتال کیسے تباہ ہوا؟ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بمباری کے دوران غزہ کا واحد کینسر اسپتال بھی…
Read More...

وزیرِاعظم شہباز شریف کا معاشی ترقی کے لیے حکومتی اقدامات پر زور

اسلام آباد:وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے دن رات محنت کی ہے، تاہم مزید محنت کی ضرورت ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کو آہستہ آہستہ بہتر معیشت کے فوائد ملنا شروع ہو گئے ہیں، حکومت نے…
Read More...

عمرے کی آڑ میں چار خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی:ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، جس میں چار خواتین کو عمرے کی آڑ میں سعودی عرب اسمگل کیا جا رہا تھا۔ پہلی کارروائی میں خواتین کی سعودیہ اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام…
Read More...

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

سعودی عرب:سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں آج سے بدھ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ شہری دفاع نے مکہ ریجن میں موسلادھار بارش، ژالہ باری، اور گرد آلود ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے۔ متاثرہ علاقوں میں مکہ شہر، جدہ، بحرہ، الجموم، رابغ،…
Read More...

دفاعی ٹیکنالوجیز کی نمائش کا افتتاح

کراچی:وزارت دفاع اور ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو) کے زیر انتظام 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش "آئیڈیاز 2024" کا 12واں ایڈیشن آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہو رہا ہے۔ یہ نمائش عالمی سطح پر دفاعی صنعت کی جدید ترین…
Read More...

علی ظفر کا سعودی عرب میں تاریخی کنسرٹ، ایک لاکھ سے زائد مداحوں کی شرکت

ریاض:معروف اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں جاری ریاض سیزن میں سب سے بڑے کنسرٹ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ سعودی عرب کی وزارت اطلاعات و ثقافت کی درخواست پر، علی ظفر نے ایک روز قبل السویدی پارک میں اپنی شاندار پرفارمنس پیش کی۔ اس…
Read More...

سعودی عرب میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاری

اسلام آباد:سعودی عرب میں حالیہ کارروائی کے دوران 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ اقدام ملک میں قانونی حیثیت کے بغیر رہائش پذیر افراد کے خلاف جاری کوششوں کا حصہ ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق، 13,186 افراد اقامہ…
Read More...

جہیز میں سونے کا باتھ روم

اسلام آباد:بیٹیوں کی شادی پر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ انہیں قیمتی تحائف اور سامان دیا جائے۔ تاہم، کچھ واقعات ایسے بھی سامنے آئے ہیں جو اس خواہش کی ایک نئی مثال پیش کرتے ہیں۔ سعودی عرب کے سابق بادشاہ عبداللہ کی بیٹی کی شادی کی تقریب…
Read More...

پاکستان کی ترسیلات، آئی ایم ایف سے زیادہ امداد

اسلام آباد:بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے صرف تین مہینوں کے اندر آئی ایم ایف کے تین سالہ پروگرام سے بھی زیادہ ڈالرز پاکستان منتقل کیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ستمبر 2024ء میں ورکرز ترسیلاتِ زر کی تفصیلات جاری کر دیں ہیں۔…
Read More...

مرس کی وبا کی روک تھام: پاکستان میں پہلا کیس، کیا احتیا طی تدابیر کافی ہیں؟

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کی قسم مڈل ایسٹ ریسپیریٹری سنڈروم (مرس) کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ مڈل ایسٹ ریسپریٹری سنڈروم کورونا وائرس سے متاثر ایک پاکستانی گزشتہ ماہ سعودی عرب سے واپس آیا ہے۔ حکام کے مطابق، 4 ستمبر کو یہ شخص دل…
Read More...