ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، دو بیلسٹک میزائل مار گرائے
نیوز ڈیسکریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنانے کے لیے داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو سعودی فضائی دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کردیا، جس کے بعد حکام نے علاقے میں جاری ہنگامی صورتحال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔سعودی قیادت…
