Browsing Tag

#سماعت

راستے بند، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف کیسز کی سماعت ملتوی

اسلام آباد:راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق، دونوں کیسز کی سماعت…
Read More...

بانیٔ پی ٹی آئی کی مبینہ سہولت کاری: جیل افسران و اہلکاروں کی سخت نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد:راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے افسران کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی کی مبینہ سہولت کاری کے معاملے کے بعد، عمران خان کے سیل کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق، سیکیورٹی اداروں کے…
Read More...

آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائیکورٹ میں صرف 2 ججز کی دستیابی، ڈیوٹی روسٹرجاری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے، 12 سے 16 اگست تک ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا ہے۔ اس دوران صرف دو ججز، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار مقدمات کی سماعت کے لیے دستیاب ہوں گے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ…
Read More...

پی ٹی آئی کی احتجاجی درخواست:اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل تک جواب طلب کر لیا

اسلام اباد: پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں احتجاج کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل تک جواب طلب کیا ہے۔ جسٹس رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی درخواست پر سماعت کے دوران پوچھا کہ پہلے بھی…
Read More...

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ کیلئے نیب ٹیم جیل پہنچ گئی

اسلام اباد: توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ کے لیے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ عمران خان اور بشریٰ کے ریمانڈ کے لیے آج اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ نیب…
Read More...

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت آج

اسلام آباد:مخصوص نشستوں کے حوالے سے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو مل سکیں گی؟ یا باقی سب جماعتوں کو ہی ملیں گی؟ یا پھر یہ معاملہ پارلیمنٹ کو ہی طے کرنے کو…
Read More...