Browsing Tag

سندھ

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی: مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال کیا ہو گی؟

اسلام آباد:محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیش گوئی کے مطابق، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے، تاہم کچھ علاقوں میں بارش بھی ہو سکتی ہے۔ خصوصاً پنجاب، سندھ، اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور…
Read More...

یوم پاکستان کے موقع پر صدر و وزیراعظم نے قوم کو کیا پیغامات دیے؟

اسلام آباد:یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں ہونے والی پریڈ میں صدر آصف علی زرداری نے اپنے خطاب میں پاکستان کی تاریخ اور قربانیوں کو سراہا۔ انہوں نے اس دن کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی آزادی لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں…
Read More...

گرم رمضان، بارش کی امید: عید کے دن موسم کا کیا حال ہو گا؟

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے ملک کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی توقع ہے۔ اسلام آباد میں موسم خشک اور گرم جبکہ…
Read More...

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: گرج چمک کے ساتھ بارش کن علاقوں میں متوقع ہے؟

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے، جب کہ مری، گلیات اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔…
Read More...

محکمہ موسمیات: ملک بھر میں بارشوں کا سسٹم کب جاری رہے گا؟

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہونے والا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم چودہ مارچ کو داخل ہوگا۔ یہ سسٹم چودہ سے سولہ…
Read More...

ٹماٹر کی قیمتوں میں بے تحاشا کمی: کسانوں کا احتجاج

میرپورخاص:سندھ کے شہر میرپور خاص میں ٹماٹر کی قیمت چار روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث ٹماٹر کی کاشت کرنے والے کسانوں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ زمیندار کا کہنا ہے کہ حکومت نے بیرون ملک سے ٹماٹر منگوایا، جس کی قیمت چار سو…
Read More...

بلوچستان میں بارش اور برف باری کا دوسرا سسٹم کب شروع ہو گا؟

اسلام آباد:بلوچستان میں بارش اور برف باری کا دوسرا سسٹم آج سےاثرانداز ہونے کا امکان ہے، جو کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں موسم کی شدت کو بڑھا سکتا ہے۔ مختلف صوبوں کے بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے، جبکہ…
Read More...

رستم میں غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کا قتل

مردان:مردان کی تحصیل رستم میں غیرت کے نام پر ایک المناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک نوجوان لڑکے اور لڑکی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، یہ سنگین جرم لڑکی کے والد نے انجام دیا۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے لڑکی اور لڑکے…
Read More...

2024 میں پاکستان میں بیماریوں کی صورتحال کیسی رہی؟

اسلام آباد:طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دو ہزار چوبیس بیماریوں کے لحاظ سے سخت ترین سال رہا جو بخار کی مختلف اقسام کے ساتھ ساتھ آلودہ پانی اور جان لیوا وائرس سے پیدا ہونے والے وبائی امراض کی لپیٹ میں رہا۔ ماحولیاتی تبدیلی اور آلودگی کا اثر…
Read More...

پی ٹی آئی کے خلاف درج نئے مقدمات کی تعداد کتنی؟

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ عدالت نے نورین نیازی کی درخواست کو نمٹاتے ہوئے اس پر فیصلہ سنایا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی…
Read More...