لولا کی فتح کے بعد برازیل میں نئی سیاسی جنگ کا خدشہ
نیوز ڈیسکبرازیلیا: برازیل کے صدر لوئز اناسیو لولا دا سلوا نے صدارتی انتخابات میں ڈرامائی کامیابی حاصل کرتے ہوئے چوتھی بار اقتدار تک پہنچنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ انتخابی حکام کے مطابق لولا نے سابق صدر ژائیر بولسونارو کے بڑے بیٹے…
