Browsing Tag

#ضمانت

رہائی کے بعد ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ دوبارہ گرفتار

نیوز ڈیسک اسلام آباد: وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری اور ان کے شوہر، وکیل ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے کچھ ہی دیر بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے دونوں کو دوبارہ حراست میں لیا اور اڈیالہ…

ضلع خیبر میں لیڈیز پولیس کی تعیناتی پر مشران کی مخالفت

خیبر: ضلع خیبر میں خواتین ایس ایچ اوز کی تعیناتی کو قبائلی روایات پر حملہ قرار دیتے ہوئے، قومی مشران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ضلعی لیڈیز آفیسر کی تعیناتی کے پیچھے کوئی فوری ضرورت نہیں تھی، اور یہ اقدام قبائلی روایات،…

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے…