شادی سے انکار پرلڑکی مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر جلا دی گئی، ملزم گرفتار
نیوز ڈیسکعارف والا: پنجاب کے شہر عارف والا میں شادی سے انکار پر مبینہ طور پر 18 سالہ لڑکی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی، جس کے نتیجے میں مریم شدید جھلس گئی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے نامزد ملزم عدیل کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس…
