عینی زیدی نے شوہر کی تعریف میں کیا کہا؟
اسلام آباد:پاکستان کی سینئر اداکارہ عینی زیدی نے اپنے شوہر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے ہمیشہ انہیں ایک ملکہ کی طرح رکھا۔
حال ہی میں ایک ویب شو میں مہمان کے طور پر شرکت کرتے ہوئے عینی زیدی نے اپنی خوشحال شادی شدہ زندگی کے بارے میں…
Read More...
Read More...