Browsing Tag

قتل

صوابی میں باپ نے چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

صوابی:صوابی کے علاقے یارحسین میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے اپنے ہی چار بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ یہ افسوسناک سانحہ گھریلو تنازع کے بعد پیش آیا، جب قاتل کی بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی تھی…
Read More...

بھارت میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش جھیل میں پھینک دی

حیدرآباد:بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں ایک لرزہ خیز اور دل دہلہ دینے والا سانحہ پیش آیا، جہاں ایک شوہر نے بیوی کو بےدردی سے قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کے ٹکڑے پریشر کُکر میں ابال دیے۔ قتل کی ہولناک تفصیلات بھارتی میڈیا کے مطابق، پینتالیس…
Read More...

بھائیوالہ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کا لرزہ خیز قتل

بھائیوالہ:فیصل آباد کے علاقے بھائیوالہ میں بھائی نے معمولی تنازع پر چھوٹی بہن کو گولی مارکرقتل کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق، ملزم علی حسنین نے اپنی تیرہ سالہ بہن ثنا کو پانی پلانے کے لیے کہا تھا، انکار پر اس نے اپنی چھوٹی بہن کو گولی…
Read More...

کھارادر میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی کا قتل

کراچی:کراچی کے علاقے کھارادر میں مبینہ طور پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم شوہر فرار ہو گیا ہے، اور اس کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی کوئی…
Read More...

اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد:اسلام آباد میں ذوالفقار علی بھٹو کے بعد اب عمران خان کے خلاف بھی قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 1974 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف معروف قانون دان احمد خان قصوری کے قتل کا مقدمہ درج ہوا تھا۔…
Read More...

کیانی روڈ پر شوہر نے بیوی اور ساس کو فائرنگ سے قتل کر دیا

کیانی روڈ:راولپنڈی کی کیانی روڈ پر ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شوہر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔ یہ سانحہ نہ صرف اہلِ خانہ کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے بلکہ پورے علاقے میں خوف اور تشویش کی…
Read More...

مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 9 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

مستونگ:مستونگ میں گرلز ہائی سکول کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں کم سن بچے، پولیس اہلکار اور راہگیر شامل ہیں، جبکہ جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان…
Read More...

مردان میں چھری کے وار سے دو خواجہ سرا قتل

مردان: خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں نیو اڈا بالا خانے میں دو خواجہ سراؤں کو چھری کے وار سے قتل کر دیا گیا۔ اس سنگین واردات نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے اور خواجہ سرا کمیونٹی کے…
Read More...

سلمان خان کی جان کو خطرہ، بشنوئی گینگ نے بھاری رقم کا مطالبہ کیا

اسلام آباد:بدنامِ زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے دیرینہ دشمنی ختم کرنے کے لیے بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ کر دیا۔ بشنوئی گینگ نے دشمنی ختم کرنے کے لیے سلمان خان سے 5 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی…
Read More...

عمران خان اور علی امین گنڈاپور کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد:اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ نون میں درج کیا گیا ہے، جس میں اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی…
Read More...