اشاروں سے شروع ہونے والی دوستی 6 سال بعد شادی کے بندھن میں بدل گئی
نیوز ڈیسککلرکہار:محبت نہ زبان کی محتاج ہوتی ہے اور نہ سرحدوں کی پابند۔ کلرکہار کے قوتِ سماعت سے محروم نوجوان نبیل اعوان نے اٹلی کی رہائشی ارورا وولپ سے شادی کرکے محبت کی ایک منفرد داستان رقم کر دی۔نبیل اعوان اور ارورا وولپ کی دوستی…
