پیٹرول 5.16 روپے اور ڈیزل 7.69 روپے فی لیٹر سستا
نیوز ڈیسکاسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 69 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیر کو نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی…
