بلوچستان کے ضلع خضدار کی کان سے 18 مزدور اغوا
نیوز ڈیسککوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال میں نامعلوم مسلح افراد نے سنگِ مرمر کی ایک کان پر حملہ کرکے کم از کم 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا، جن میں کان کے مالک کا بیٹا بھی شامل ہے۔پولیس کے مطابق، واقعہ اتوار کے روز پیش آیا، جب…
