تعلیم کی تلاش میں ایک خطرناک سفر
عاصم مصطفیٰ اعواناسلام اباد: پاکستان میں کئی نسلوں سے بچوں کو تعلیم کے حصول کے لیے ایک ایسے خطرناک سفر کا سامنا ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ طلبہ گنجائش سے زیادہ بھری ہوئی بسوں اور ویگنوں میں سفر کرنے پر مجبور ہیں، بعض گاڑیوں کی…
