Browsing Tag

#مشرق وسطیٰ

مشرق وسطیٰ کے بحران سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

مشرق وسطیٰ:مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچ بار کمی کے بعد اب اضافے کا امکان ظاہر ہو رہا ہے۔ ذرائع کے…
Read More...

حسن نصراللّٰہ کی ہلاکت کے بارے میں اسرائیلی جنرل کا انکشاف

اسلام آباد:اسرائیلی بریگیڈیئر جنرل امیچائی لیون نے حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کی ہلاکت کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ اس واقعے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسے تاریخی موڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نصراللّٰہ کا قتل خطے میں…
Read More...

امریکا اور یورپی یونین کی مشرق وسطیٰ میں 21 روزہ جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد:امریکا، یورپی یونین اور متعدد عرب ممالک نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر 21 روزہ عارضی جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق، لبنان اسرائیل تنازع پر فرانس نے سلامتی…
Read More...

اسرائیلی فضائیہ کی لبنان پر بمباری، حزب اللّٰہ کے اہداف پر حملے

اسلام آباد:اسرائیلی فوج نے لبنان پر شدید حملے کیے ہیں، جس میں طاقتور بموں کے استعمال سے خوفناک دھماکے ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان کی بیکا وادی پر بھرپور بمباری کی، جب کہ ثور اور نباتیہ کے علاقوں میں بھی زوردار دھماکے سنے…
Read More...

امریکا کا ایران سے کشیدگی کم کرنے کے لیے ترکیہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:امریکا نے ترکیہ سے درخواست کی ہے کہ وہ ایران کو کشیدگی کم کرنے کے لیے راضی کرے۔ ترکیہ میں امریکا کے سفیر، جیف فلیک، نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ سمیت دیگر اتحادی ممالک کو چاہیے کہ وہ ایران کو مشرق وسطیٰ میں کشیدگی…
Read More...

لبنان کے لیے اٹلی اورترکیہ کی سفری ہدایات، مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تنقید

اسلام آباد:مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کی وجہ سے اٹلی اور ترکی نے لبنان کے لیے سفری ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ اطالوی وزیر خارجہ نے اپنے شہریوں کو لبنان کے جنوبی حصے کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ترک وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو لبنان…
Read More...

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

اسلام آباد:مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہو رہا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں ڈیڑھ فیصد اضافہ ہوا ہے، جس سے یہ 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام…
Read More...