Browsing Tag

#ڈینگی

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 79 نئے کیسز رپورٹ

لاہور:محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے حالیہ دنوں میں ڈینگی وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں ڈینگی کے 79 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ان میں…
Read More...

ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 141 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب میں ڈینگی کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن میں متاثرہ کیسز کی تعداد میں اضافہ ظاہر ہوا ہے۔ اسی دوران، کراچی میں اکتوبر کے مہینے میں 363 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ…
Read More...

کراچی میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ

کراچی:کراچی میں ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق جناح اور سول اسپتال میں یومیہ 50 مریض سردی، بخار اور جسم میں درد کی شکایت لے کر آ رہے ہیں، جن میں مشتبہ کیسز میں ڈینگی، ملیریا،…
Read More...

ڈینگی وائرس کی خطرناک تشخیص، ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی:راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع بھر میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس ایمرجنسی کے تحت فوری حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ ڈینگی کے پھیلاؤ…
Read More...

ڈینگی کی وبا: پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 نئے کیسز رپورٹ

لاہور:پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 109 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک 2,498 ڈینگی کے کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے…
Read More...

ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، اسپتالوں کی ایمرجنسیز میں اضافہ کا امکان

اسلام آباد:محکمۂ موسمیات نے ملک کے کئی شہروں میں ڈینگی کی وباء پھیلنے کی وارننگ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، درجہ حرارت 16 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی صورت میں ڈینگی پھیلنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر بارش کے باعث اکتوبر…
Read More...

پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، 69 افراد متاثر

لاہور:پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 69 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی سے 55، لاہور سے 5، جبکہ جہلم اور رحیم یارخان سے دو دو ڈینگی کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ فیصل آباد، لودھراں، ننکانہ اور…
Read More...

سندھ میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

کراچی:وزیرِ صحت سندھ، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بتایا کہ سندھ میں منکی پاکس کا کوئی کیس ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا۔ کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران، انہوں نے کہا کہ اس سال چکن گونیا کے 140 کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ ملیریا اور ڈینگی کی صورت…
Read More...

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 22 کیسز سامنے آ گئے

لاہور:پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 22 کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ رواں سال کے دوران مجموعی طور پر ڈینگی کے 486 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ راولپنڈی میں ڈینگی کے 18 کیسز، لاہور اور پاکپتن…
Read More...

پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

لاہور:محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے ڈینگی کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ حالیہ برساتی موسم اور بارشوں کے باعث ملک بھر میں ڈینگی پھیلانے والے مچھروں اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمۂ…
Read More...