Browsing Tag

#کپتان

پاکستان کرکٹ: ایک مخمصے سے کامیابی تک کا سفر

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ اس وقت ایک اہم موڑ پر کھڑی ہے، جہاں تبدیلی اور غیر یقینی کی صورتحال نے ایک نیا چیلنج پیدا کر دیا ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جو یا تو کرکٹ کے مستقبل کو مضبوط بنیادوں پر استوار کر سکتا ہے یا مزید مشکلات اور پیچیدگیوں کا سبب…
Read More...

پاکستان ٹیم وائٹ واش سے بچنے کے لیے کیا حکمت عملی اختیار کرے گی؟

اسلام آباد:پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں آرام دیا گیا ہے، جبکہ سلمان علی آغا ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق…
Read More...

پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی، آسٹریلیا 140 رنز پر آؤٹ

اسلام آباد:آج تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی بولرز نے ایک اور شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلوی بیٹرز کو شدید مشکلات میں ڈال دیا اور پوری ٹیم 31.5 اوورز میں 140 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ پرتھ میں کھیلے جانے والے اس فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے…
Read More...

محمد رضوان کی قیادت میں قومی ٹیم کی تیاری کیسی ہے؟

اسلام آباد:آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ عبداللّٰہ شفیق، صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان اور کامران غلام کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، شاہین آفریدی، نسیم…
Read More...

انگلینڈ کا راولپنڈی میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد:راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ کی پہلی وکٹ 56 رنز پر گری، جب زیک کرالی 29 رنز بنا کر نعمان علی کی گیند پر صائم ایوب کے ہاتھوں کیچ آئوٹ…
Read More...

ملتان ٹیسٹ میچ: پاکستان کا دوسرے روز کھیل کا آغاز

ملتان:ملتان میں کھیلے جا نے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 4 کھلاڑی آؤٹ پر 328 رنز سے کیا، جہاں نسیم شاہ اور سعود شکیل کریز پر موجود ہیں۔ پہلے دن کا کھیل انگلینڈ کے…
Read More...

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن میچ آج

اسلام آباد:آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان ویمنز…
Read More...

راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ جاری

اسلام آباد:راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ زرائع کے مطابق ،پاکستان نے دوسرے روز کھیل کا آغاز سعود شکیل اور محمد رضوان کے ساتھ کیا۔ پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں…
Read More...

صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کر دیا

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ نے صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا ہے، وہ دورہ آسٹریلیا میں ریڈ بال سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق صاحبزادہ فرحان بنگلہ دیش اے کیخلاف دو چار روزہ میچز میں…
Read More...

بابراعظم سپورٹ کم، تنقید زیادہ کرتے ہیں

لاہور:آسٹریلوی پاور ہٹنگ کوچ شینن ینگ کا کہنا ہےکہ بابر اعظم کو سپورٹ کم ملتی ہے اور تنقید زیادہ ہوتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شینن ینگ کا کہنا ہےکہ لاہور میں مجھے ایک کپتان سے ملنے کی امید تھی، میں نے دو کپتانوں سے ملاقات…
Read More...