Browsing Tag

گرفتار

شیرگڑھ میں خواتین سے زیادتی میں ملوث جعلی عامل گرفتار، ویڈیوز برآمد

شیرگڑھ:بھکر کے علاقے شیرگڑھ میں خواتین کے ساتھ زیادتی میں ملوث جعلی عامل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کےمطابق، ملزم کے قبضے سے زیادتی کے دوران بنائی گئی ویڈیوز بھی برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی عامل خواتین سے زیادتی…
Read More...

بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن: ایک ارب 65 لاکھ روپے وصول، 314 افراد گرفتار

اسلام آباد:ملکی معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے مثبت نتائج اب نمایاں ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ انسداد بجلی چوری مہم میں ستمبر 2023 سے اب تک 133 ارب روپے سے زائد رقم وصول کی گئی ہے اور 87,343 سے زائد بجلی چور گرفتار…
Read More...

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ، 6 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ شدید فائرنگ…
Read More...

پی ٹی آئی کا احتجاج، راولپنڈی اور اسلام آباد کی اہم شاہراہیں بند

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کی تمام اہم شاہراہیں کنٹینرز لگا کر بند کر دی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں جڑواں شہروں میں زمینی رابطہ ختم ہو گیا ہے۔ فیض آباد پر کنٹینرز کی ڈبل لیئر…
Read More...

برازیل میں سینسر شپ احکامات ، ایپلیکیشن ایکس نے اپنی خدمات بند کر دی

اسلام آباد:سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے برازیل میں 'سینسر شپ کے احکامات' کی وجہ سے اپنی کارروائیاں معطل کر دی ہیں۔ ایکس نے دعویٰ کیا ہے کہ برازیل کے جج الیگزینڈر ڈی موریس نے احکامات نہ ماننے کی صورت میں کمپنی کے قانونی نمائندے کو گرفتار…
Read More...

میتھیو پیری کی موت: کیٹامائن کی فراہمی کے الزام میں 5 افراد پر تحقیقات

اسلام آباد:مشہور امریکی اداکار میتھیو پیری کی پُراسرار موت کے سلسلے میں ڈاکٹر اور دیگر 4 افراد پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ’فرینڈز‘ سیریز سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار میتھیو پیری کی موت پچھلے سال کیٹامائن…
Read More...

خلیل الرحمان کیساتھ اغواء اور ڈکیتی کا واقعہ، خاتون سمیت 4 افراد گرفتار

اسلام آباد:معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ مبینہ ڈکیتی، اغوا، اور مسلح افراد کے تشدد کے معاملے پر سندر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ میڈیا روپوٹس کے مطابق، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے…
Read More...

411 کلو سے زائد منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد:اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، سات مختلف کاروائیوں میں 411 کلو سے زائد منشیات برآمداور4 ملزمان کو گرفتار۔ پہلی کروائی میں کراچی ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 2.1 کلو آئس برآمد کی گئی۔ نوکنڈی چاغی سے…
Read More...

اسلام آباد میں بچوں کی لڑائی کے دوران بڑے کود پڑے، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی

ویب ڈیسک  اسلام آباد: پیر سوہاوہ میں بچوں کی لڑائی کے واقعہ میں ایک خاندان کے 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔  ’ نیوز رپوٹ کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری بھی علاقے…
Read More...

شہری پر تشدد کے الزام میں راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کا اہلکار گرفتار

نیوز ڈیسک ذرائع کے مطابق ساہیوال پولیس نے باسط نامی اہلکار کو تھانہ نیو ٹاون راولپنڈی کی حدود سے سرکاری رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا۔ ، ایک شہری کے 20 لاکھ روپے کا قرض اور سود واپس نہ کرنے پر شہری کو تنگ کیا۔  اس کارپوریشن اہلکار نے شہری کو…
Read More...