شہری پر تشدد کے الزام میں راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کا اہلکار گرفتار

0

نیوز ڈیسک

ذرائع کے مطابق ساہیوال پولیس نے باسط نامی اہلکار کو تھانہ نیو ٹاون راولپنڈی کی حدود سے سرکاری رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا۔ ، ایک شہری کے 20 لاکھ روپے کا قرض اور سود واپس نہ کرنے پر شہری کو تنگ کیا۔

 اس کارپوریشن اہلکار نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ متاثرہ شہری کی درخواست پر تھانہ سٹی چیچہ وطنی پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کی۔ تھانہ نیو ٹاون پولیس نے گرفتاری کی تصدیق کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.