Browsing Category
اسلام
عید کا مطلب کیا ہے؟
کتاب و سنت کی روشنی میں عید کو عید اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس دن اللہ رب العزت کی طرف سے اس کے بندوں پر طرح طرح کے احسانات کی بارش ہوتی ہے اور مسرت و خوشی کے یہ مواقع ہر سال اس روز لوٹ لوٹ کر آتے رہتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے ایماندار اور…
Read More...
Read More...
نماز عید کس وقت پڑھی جاتی ہے؟
کتاب و سنت کی روشنی میں
نماز عید کا وقت سورج بلند ہونے سے پہلے شروع ہوتا ہے۔ یعنی سورج نکلنے کے تقریباً 15منٹ بعد جس وقت نماز اشراق پڑھی جاتی ہے، اس وقت سے لے کر دوپہر تک نماز عید کا وقت باقی رہتا ہے۔ عیدالفطر کی نماز میں کسی قدر تاخیر…
Read More...
Read More...
حقیقی دنیا حقیقی باتیں: خلاصہ پارہ نمبر 30
تیسواں پارہ
تیسویں پارے میں کل 37 سورتیں ہیں جن میں سے زیادہ تر میں اللہ کریم نے مومنوں کے جنت ٹھکانے اور بروں کو جہنم کی آگ سے ڈرایا ہے،بعض سورتوں کے انفرادی موضوعات ہیں
1۔سورہ النباء ۔اس میں قیامت کے متعلق کافروں کے شک اور تردد کی نفی…
Read More...
Read More...
حقیقی دنیا حقیقی باتیں: خلاصہ پارہ نمبر 29
انتیسواں پارہ : اس پارے میں کل گیارہ سورتیں ہیں
1۔ سورۂ ملک میں بتایا گیا ہے کہ اللہ کی تخلیق بے عیب ہے اور آخرت میں ہر عمل کے مطابق صلہ ہے۔اسلام کی تعلیمات اور غفلت سے بیداری کا کہا گیا ہے۔
2۔ سورۂ قلم میں نبی پاک کی شان اور اللہ…
Read More...
Read More...
کیا روزے کی حالت میں خون نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
کتاب و سنت کی روشنی میں جسم سے خون بہنے یا کسی کو خون کا عطیہ دینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
اسی طرح زخم یا دانت سے خون نکلے تب بھی روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ حلق کے ذریعے خون پیٹ میں چلا جائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔
Read More...
Read More...
ماہ شوال کے چھ روزوں کی کیا فضیلت ہے؟
ماہ شوال کے چھ روزے، جو شوال کی دُوسری تاریخ سے شروع ہوتے ہیں، مستحب ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جس شخص نے ماہ رمضان کے روزے رکھے اور اس کے ساتھ ماہ شوال کے چھ روزے رکھے۔ گویا اس نے سال بھر کے روزے رکھے۔‘‘
Read More...
Read More...
حقیقی دنیا حقیقی باتیں: خلاصہ پارہ نمبر 27
ستائیسواں پارہ
اس میں سورہ ذاریات کا بقیہ حصہ ہے جس میں فرعون اور اس کے اہل کاروں کے دریا میں ڈبوئے جانے قوم عاد کے ہوا کی نذر کئے جانے اور قوم ثمود اور قوم نوح علیہ السلام کے عذابوں میں گرفتار کئے جانے کا بیان ہے
سورہ طور میں کئی…
Read More...
Read More...
حقیقی دنیا حقیقی باتیں: خلاصہ پارہ نمبر 26
چھبیسواں پارہ: اس میں کل چھ حصے ہیں
1- سورة الأحقاف مکمل
2- سورة محمد مکمل
3- سورة الفتح مکمل
4- سورة الحجرات مکمل
5- سورة ق مکمل
6- سورة الذاريات ابتدائي حصہ
سورہ احقاف میں کئی باتیں مذکور ہیں
1- والدین کے ساتھ حسن…
Read More...
Read More...
حقیقی دنیا حقیقی باتیں: خلاصہ پارہ نمبر 28
اٹھائیسواں پارہ:اس میں کل 9 سورتیں ہیں
سورہ مجادلہ:
خولہ بنت ثعلبہ رضي الله عنها کے شوہر نے ان سے ظہار کر لیا جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ عورت اپنے شوہر کے لئے حرام ہوگئی، خولہ پریشان ہوئی کہ اب کیا ہو گا چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ…
Read More...
Read More...
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری وصیت کیا تھی؟
حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( اپنی وفات سے پہلے) جو آخری کلام فرمایا وہ یہ تھا:نماز کی پابندی کرو، نماز کی ادائیگی کا پورا پورا اہتمام کرو اور اپنے غلاموں، نوکروں، ماتحتوں اور زیردستوں کے…
Read More...
Read More...