Browsing Category

انسانی حقوق

پاکستان میں سوشل میڈیا کے ضوابط مزید سخت کرنے پر غور

نیوز ڈیسک اسلام آباد: پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ضوابط مزید سخت کرنے کی تجاویز پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ نے اس معاملے پر متعلقہ اداروں اور دیگر فریقین سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجوزہ اقدامات کا…

کرن جاوید: گاؤں کی بچیوں کے لیے امید کی ایک آواز

الویرا وقاص ساہیوال: ساہیوال کے نواحی گاؤں 90/9 ایل سے تعلق رکھنے والی نوجوان استاد کرن جاوید نے اپنے علاقے کی بچیوں کی تعلیم، تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے آواز اٹھا کر ایک ایسی سماجی جدوجہد کا آغاز کیا ہے، جو اب ان کے گاؤں کی حدود سے…

ایک بھرتی کرتا ہے، دوسرا برطرف: کراچی کے 29مزدوروں کی داستان

کراچی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی جانب سے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے 29 ملازمین کی برطرفی کے فیصلے نے سرکاری اداروں میں ملازمتوں کے حوالے سے شفافیت، انصاف اور روزگار کے تحفظ پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ متاثرہ کارکنوں کا کہنا ہے کہ…

کراچی میں نوجوان دکاندار کی پراسرار موت

کراچی کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس سے لاپتہ ہونے والا 25 سالہ دکان مالک کئی روز بعد گلستان جوہر سے مردہ حالت میں ملا ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ مقتول کو قتل کرنے سے قبل تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ مقتول کی شناخت میر رضا علی ولد میر حسن علی کے…

جنگ کا نشانہ بنتا صحت کا نظام

اسلام آباد جنگوں کو عموماً فوجی کامیابیوں، علاقائی کنٹرول اور سیاسی نتائج کی بنیاد پر جانچا جاتا ہے، لیکن کسی بھی تنازعے کی اصل قیمت عام شہریوں کے مصائب اور ان اداروں کی تباہی سے ظاہر ہوتی ہے جو انسانی زندگی کو سہارا دیتے ہیں۔…

50 فیصد جائیداد کا حق یا شرعی سوال؟ سینیٹ کمیٹی میں نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آبادطویل عرصہ شادی کے بعد طلاق یافتہ خواتین کو شوہر کی جائیداد میں 50 فیصد تک حصہ دینے کی تجویز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور میں تفصیلی بحث ہوئی، تاہم کمیٹی نے اس معاملے پر حتمی فیصلہ کرنے کے بجائے اسلامی نظریاتی کونسل…

34 ملین پاکستانی بچے بڑھتے ہوئے موسمیاتی خطرات کی زد میں، اقوام متحدہ

اسلام آباداقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پاکستان میں بچوں کے مستقبل کے لیے سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک میں تقریباً 34 ملین بچے ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں شدید گرمی، ہیٹ ویوز، خشک سالی اور…

پوڈ کاسٹ سے عدالت تک: ریحان طارق کیس اور آن لائن مواد کا قانونی جائزہ

پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کی تیز رفتار ترقی نے صحافت، رائے کے اظہار اور عوامی مباحثے کے نئے دروازے کھولے ہیں۔ پوڈ کاسٹس، آن لائن صحافت، یوٹیوب پروگرامز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے معلومات کی ترسیل کو زیادہ فوری، وسیع اور متنوع بنا دیا ہے۔…

معاشی ترقی کے باوجود غربت کیوں بڑھ رہی ہے؟

علی نواز رحیمو عمرکوٹ:غربت پاکستان کو درپیش سب سے بڑے ترقیاتی چیلنجز میں سے ایک ہے۔ اگرچہ اسے عموماً آمدنی کی بنیاد پر ناپا جاتا ہے، لیکن اس کے اثرات صرف مالی مشکلات تک محدود نہیں رہتے۔ غربت معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات، صاف پانی، مناسب…

تاجروں کو ہراساں کرنے والا جعلی مجسٹریٹ قانون کی گرفت میں

نیوز ڈیسک اسلام آباد: اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے خود کو مجسٹریٹ ٹیم کا رکن ظاہر کرکے تاجروں کے خلاف غیرقانونی کارروائیاں کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے ساتھیوں کے خلاف بھی مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔…