Browsing Tag

#میڈیا

لائبیریا کے صدرجوزف بوکائی نےاپنی تنخواہ میں 40 فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد:مغربی افریقا کے ملک لائبیریا کے صدر جوزف بوکائی نے اپنی تنخواہ میں 40 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ صدارتی ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق صدر جوزف بوکائی ذمہ دارانہ طرز حکمرانی کی مثال قائم کرنے اور عوام کے ساتھ…
Read More...

سمندری طوفان بیرل امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرا گیا، 4 افراد ہلاک

ٹیکساس:سمندری طوفان بیرل امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سمندری طوفان سے 4 افراد ہلاک ہ گئے۔ سمندری طوفان کے باعث تقریباً 30 لاکھ افراد بجلی سے محروم اور 1100 سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ برطانوی نشریاتی…
Read More...

ثروت گیلانی بیٹی کی جان کیوں لینا چاہتی تھی؟

لاہور:پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پوسٹ پارٹم ڈپریشن کی وجہ سے اپنی نومولود بیٹی کی جان لینا چاہتی تھیں۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کے دوران ثروت گیلانی نے بتایا کہ 'مجھے اپنے دو بیٹوں کی…
Read More...

سری لنکا ٹور:بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورۂ سری لنکا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما اور ویرات کوہلی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔ اگست میں بھارت نے سری لنکا میں تین ون…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائےگی

اسلام آباد:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی، جبکہ ایونٹ میں یکم مارچ…
Read More...

قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 5 نوجوان شہید

کلگام:مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور سرچ…
Read More...

مارک زکر برگ کی ویڈیو کو لوگوں نے نقلی قرار د یدیا

اسلام آباد:فیس بک سمیت متعدد سوشل میڈیا ایپس کے مالک اور میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے اس مرتبہ 4 جولائی کو ایسا انداز اپنایا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ امریکا کی آزادی کے دن پر 4 جولائی کو مارک زکر برگ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر…
Read More...

مجھے کیوں کاٹا!

بہار:بھارت کی ریاست بہار میں شہری نے سانپ کو کاٹ کر بدلا لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنتوش لوہار نامی شخص کو سوتے ہوئے سانپ نے ڈسا تھا جس کے بعد اس نے بھی سانپ کو کاٹ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 35 سالہ شخص نے سانپ کو دو بار کاٹاجس سے…
Read More...

مجھے کس نے چرایا؟

اترپردیش:بھارتی ریاست اتر پردیش میں چوری کے کیس میں بھینس نے خود ہی بھارتی پولیس اور پنچائیت کی مشکل آسان کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک بھینس کے مالک کے گھر سے لاپتا ہونے کے بعد معاملہ پولیس اور پنچائیت کے سامنے پہنچا تو دونوں ہی اسے حل…
Read More...

بابراعظم سپورٹ کم، تنقید زیادہ کرتے ہیں

لاہور:آسٹریلوی پاور ہٹنگ کوچ شینن ینگ کا کہنا ہےکہ بابر اعظم کو سپورٹ کم ملتی ہے اور تنقید زیادہ ہوتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شینن ینگ کا کہنا ہےکہ لاہور میں مجھے ایک کپتان سے ملنے کی امید تھی، میں نے دو کپتانوں سے ملاقات…
Read More...