Browsing Tag

#پاکستاُن

قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی: الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں دوبارہ گنتی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، جس میں جسٹس نعیم اختر افغان اور…
Read More...

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا ادویات کی قیمتوں کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لے لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق، جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین اب نیا بننے والا بورڈ کرے گا۔ یہ فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔…
Read More...

ارشد ندیم نے سیاست میں آنے سے متعلق سوال پر کیا جواب دیا؟

اسلام آباد:پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا وطن واپسی پر بھرپور استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر ایک صحافی نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ سیاست میں آئیں گے؟ اس سوال کے جواب میں جیولن تھرور ارشد ندیم نے…
Read More...

اسلام میں اقلیتوں کے حقوق کا مکمل تحفظ

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہےکہ اسلام مکمل طور پر اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو تسلیم کرتا ہے۔ اقلیتوں کے دن (11 اگست) پر اپنے پیغام میں، انہوں نے کہا کہ ہم یہ دن پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اقلیتوں کے کردار کے…
Read More...

ڈیجیٹلائزیشن پاکستان میں نوجوانوں کی قسمت بدل سکتی ہے؟

اسلام اباد: دنیا جیسے جیسے تکنیکی طور پر ترقی کر رہی ہے، مستقبل کی تشکیل میں نوجوانوں کے مؤثر کردار کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اقوام متحدہ کا 2024 کا عالمی یوم نوجوان، جس کا موضوع ''کلکس سے ترقی:پائیدار ترقی کے لیے نوجوانوں کی…
Read More...

ماورہ حسین کی سوئمنگ لباس میں سرفنگ: تنقید اور دفاع کا سلسلہ جاری

اسلام آباد:پاکستان میں سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات کی ذاتی زندگی کے ہر پہلو پر نظر رکھی جاتی ہے، چاہے وہ نجی معاملے ہی کیوں نہ ہوں۔ حال ہی میں اداکارہ اُشنا شاہ کے لباس پر تنقید ہوئی تھی، اور اب اداکارہ ماورہ حسین بھی اسی قسم کی تنقید کا…
Read More...

نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کو ‘بیٹا’ کہنے پر وضاحت پیش کی

اسلام آباد:پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو "بیٹا" کہنے پر بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنی والدہ سروج دیوی کے بیان کی وضاحت کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، نیرج چوپڑا نے بیان دیا ہے کہ ان کی والدہ نے یہ بات دل کی گہرائیوں سے کہی تھی…
Read More...

کیا تنخواہ دار طبقے کو معاہدے کی بدولت ٹیکسوں سے نجات مل جائے گی؟

اسلام آباد:میرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت سے کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد سے تنخواہ دار طبقے کو ٹیکسوں میں چھوٹ ملے گی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز ایک بے قابو گھوڑا بن چکی ہیں، جبکہ…
Read More...

ارشد ندیم کا کمال: گولڈ میڈل ہی نہیں، قوم کی محبت بھی جیت لی

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جیولن تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ ارشد ندیم نے نہ صرف گولڈ میڈل جیتا ہے بلکہ قوم کے دل بھی جیت لیے ہیں۔ انہوں نے 92.97 میٹر…
Read More...

صدر مملکت کےدستخط کے بعد الیکشن ترمیمی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024ء پر دستخط کر دیے۔ ذرائع کے مطابق گزٹ نوٹیفکیشن کے لیے بل سینیٹ سیکریٹریٹ بجھوا دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن آج ہی جاری کیا جائے گا۔…
Read More...