Browsing Tag

حکومت

پاکستان کا ماحولیاتی بحران، کلائمیٹ فنڈنگ میں کمی پر شدید تشویش

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کی ماحولیاتی تیاری اور موسمیاتی فنڈنگ میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، جہاں سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت کی ترجیحات پر سوالات اٹھا دیے۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے…

پیٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کے تحت پیٹرول 74 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے۔…

ایران میں سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد تین رکنی عارضی کونسل قیادت سنبھالے گی

تہران(ویب ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ملک کی قیادت کون سنبھالے گا، یہ واضح ہو گیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق، ایران میں اقتدار کی عارضی منتقلی کے لیے تین رکنی کونسل قائم کی جائے گی۔ اس…

بچوں کا تحفظ فرد نہیں، پورے معاشرے کی ذمہ داری

 نثار الحقباجوڑ: خیبرپختونخوا حکومت کے تحت قائم چائلڈ ویلفیئر کمیشن کی کاوشوں کے نتیجے میں باجوڑ میں بچوں کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ 2023 میں قائم ہونے والے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ نے اب تک بچوں کے استحصال اور حقوق کی پامالی کے…

ٹماٹر کی قیمتوں میں بے تحاشا کمی: کسانوں کا احتجاج

میرپورخاص:سندھ کے شہر میرپور خاص میں ٹماٹر کی قیمت چار روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث ٹماٹر کی کاشت کرنے والے کسانوں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔زمیندار کا کہنا ہے کہ حکومت نے بیرون ملک سے ٹماٹر منگوایا، جس کی قیمت چار سو…

بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن: ایک ارب 65 لاکھ روپے وصول، 314 افراد گرفتار

اسلام آباد:ملکی معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے مثبت نتائج اب نمایاں ہونا شروع ہوگئے ہیں۔انسداد بجلی چوری مہم میں ستمبر 2023 سے اب تک 133 ارب روپے سے زائد رقم وصول کی گئی ہے اور 87,343 سے زائد بجلی چور گرفتار…

پنجاب میں اسموگ کی شدت: 19 لاکھ افراد اسپتال پہنچ گئے

لاہور:پنجاب میں اسموگ نے لاکھوں افراد کی صحت کو شدید متاثر کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں سانس کی بیماریاں، آنکھوں میں جلن اور دیگر مسائل میں اضافہ ہو گیا ہے۔اسموگ کی بڑھتی ہوئی شدت نے شہریوں کی روزمرہ زندگی کو مشکلات میں ڈالا ہے اور طبی…

پی سی بی نے بی سی سی آئی سے کونسے اہم سوالات کیے؟

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کیے گئے سوالات منظرِ عام پر آ گئے ہیں۔باخبر ذرائع کے مطابق، پی سی بی نے آئی سی سی کے سربراہ کو ایک خط میں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)…

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں، کیا ہو گا اگلا قدم؟

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر خط لکھا ہے۔ذرائع کے مطابق، خط میں پی سی بی نے پاکستانی حکومت…

پنجاب میں اسموگ اور دھند کی شدت، متعدد موٹر ویز بند

لاہور:پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث متعدد مقامات پر موٹر ویز کو بند کر دیا گیا ہے۔موٹر وے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق، دھند اور اسموگ کے…