Browsing Tag

خیبر پختونخوا

تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، بانیٔ پی ٹی آئی کی ناراضگی کا اظہار

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی خیبر پختونخوا میں اختلافات پر ناراض ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، بانی پی ٹی آئی نے ارکان قومی اسمبلی عاطف خان اور جنید اکبر کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ دونوں اراکین…
Read More...

خیبر پختونخوا میں 93 فیصد دودھ مضر صحت، سرکاری رپورٹ میں انکشاف

پشاور: خیبر پختونخوا کی ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ صوبے میں 93 فیصد شہری مضر صحت دودھ پی رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں قابل استعمال دودھ نایاب ہو گیا ہے، اور کے پی فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے اس حوالے سے تشویش ناک رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ…
Read More...

خیبر پختونخوا: پانچ سال میں بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار واقعات رپورٹ

پشاور:خیبر پختونخوا میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار 164 واقعات رپورٹ ہوئے۔ پولیس دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ بچوں پر تشدد کے 3 ہزار 598 کیسز درج ہوئے، جن میں سے محض 187 ملزمان کو سزائیں ملیں۔…
Read More...

چترال سیلاب متاثرین کے لیے طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی کوششوں کو خراج تحسین: گورنرخیبر

اسلام آباد:گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سینیٹر محمد طلحہ محمود، چیئرمین سینیٹر محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن، سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی، صوبائی صدر سید علی شاہ…
Read More...

ما نسہرہ میں غیرقانونی مھچلی کا شکار کرنے والے گروپ کی گرفتاری

اسلام اباد:مانسہرہ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے غیر قانونی طور پر مچھلی کا شکار کرنے کی سرگرمیوں میں ملوث چھ افراد کو گرفتار کر لیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ گرفتاریاں سوشل میڈیا کے ذریعے ممکن ہوئیں، جب ایک مشتبہ شخص نے اپنی غیر قانونی کی…
Read More...

جنوبی سندھ کے علاقوں میں طوفان متوقع، الرٹ جاری

اسلام آباد:National Disaster Management Authority (NDMA) نے متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کی ہے۔ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں سیلابی صورت حال کا خدشہ ہے، جنوبی سندھ میں طوفان اور بارش کا امکان ہے۔ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون…
Read More...

کالعدم ٹی ٹی پی کے نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد:کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سرغنہ نور ولی محسود کی حالیہ خفیہ کال کی لیک ہونے کے بعد، اس دہشت گرد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ متعلقہ حکام نے گزشتہ روز ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود اور غٹ…
Read More...

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا کوئی اثر نہیں ہوگا

پشاور:خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا کوئی اثر نہیں ہوگا اور انہیں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ ہم چیلنج کرتے ہیں،…
Read More...

زیدہ گاؤں میں تین بہنیں گولی لگنے سے جاں بحق.

بھائی نے اپنی 3 جواں سالہ سگی بہنوں کو گھریلو تنازعے پر موت کے گھاٹ اتار دیا. صوابی: گاؤں زیدہ محلہ چنگن خیل میں گھریلو تنازعہ پر بھائی کی اپنی بہنوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا بھائی نوشاد ولد عبدالحلیم کی فائرنگ سے 3 بہنیں جاں بحق ھوئیں۔…
Read More...

باجوڑ میں گاڑی پرریموٹ کنٹرول بم دھماکہ،سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت پانچ افراد شہید

باجوڑ: باجوڑ کے تحصیل ماموند کے علاقہ ڈمہ ڈولہ میں گاڑی پرریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان سمیت پانچ افراد شہید ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کے تحصیل ماموند کے علاقہ ڈمہ ڈولہ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کے گاڑی کو…
Read More...