Browsing Tag

پشاور

پاکستان بھر میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی

نیوز ڈیسک اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی پہاڑی علاقوں میں دوپہر…

مبینہ گھریلو تشدد کا شکار فرانسیسی خاتون اور چار بچوں خیبر سے بازیاب

پشاور: ضلع خیبر میں پولیس نے مبینہ گھریلو تشدد کی اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے تحصیل باڑہ سے ایک فرانسیسی خاتون اور اس کے چار بچوں کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون کی شناخت سلوا یاسمین کے نام سے ہوئی ہے، جسے علاقے میں کیے گئے…

قرضوں پر ترقی قابلِ قبول نہیں — ایمل ولی خان کا دو ٹوک مؤقف

اسلام آباد:پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا کہ عمران خان اب اسٹیبلشمنٹ سے منتیں کر رہے ہیں، لیکن ان کی بات کوئی نہیں سن رہا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ماضی میں دہشتگردوں کی کمر توڑی گئی تھی،…

پشاور اور لاہور میں مرغی اور سبزیوں کی قیمتوں میں کمی: کیا یہ رحجان برقرار رہے گا؟

اسلام آباد:پشاور اور لاہور میں مرغی اور سبزیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان سامنے آیا ہے۔پشاور میں مرغی کی قیمت میں پینتیس روپے فی کلو کمی ہوئی ہے اور جبکہ سرکاری نرخنامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کی قیمت پانچ سو ستر روپے سے کم ہو…

کالعدم تنظیم فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر سعید ہلاک، اسلحہ برآمد

پشاور:خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس نے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔ شناوری کے علاقے میں عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے خفیہ اطلاع پر محکمہ انسداد دہشت گردی (CTD) اور مقامی پولیس کی…

جعفر ایکسپریس حملے میں 25 افراد شہید، زخمی مچھ ریلوے اسٹیشن منتقل

اسلام آباد:جعفر ایکسپریس پر حملے میں شہید ہونے والے پچیس افراد کی میتیں اور زخمیوں کو مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچا دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہداء کی میتوں کی شناخت کے بعد انہیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کیا جائے گا جبکہ متاثرین کو…

جنید اکبر کا پی ٹی آئی عہدیداروں سے جلسہ رپورٹ طلب: کون کتنے افراد لے کر آیا؟

پشاور:پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے پارٹی عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوابی جلسے میں اپنے ساتھ لائے گئے افراد کی تعداد کے بارے میں رپورٹ جمع کرائیں۔پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ صوابی کے شاندار جلسے…

ڈراموں کے بچوں پر اثرات: گیارہ سالہ بچے نے کھیل میں نہ شامل کرنے پر ساتھی کا قتل

پشاور:پشاور کے مقامی علاقے میں گیارہ سالہ بچے کو کھیل میں شامل نہ کرنے کے باعث اس نے خنجر نما چاقو سے اپنے ہم عمر ساتھی پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گیا۔واقعے کی تفصیلاتپولیس کے مطابق، مقتول بچہ اپنے ساتھیوں کے…

بیس سال بعد ارباب نیاز اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ کے انعقاد پر غور

پشاور:ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں دو دہائیوں کے طویل انتظار کے بعد ایک بار پھر کرکٹ میچ کے انعقاد پر غور کیا جا رہا ہے، جو شائقین کرکٹ کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے۔پولیس حکام کے مطابق، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز منعقد کرنے کے لیے…

خاتون صحافی ناہید جہانگیر اور اس کی بہنوں پر قاتلانہ حملہ: حملہ آور کون؟

پشاور:پشاور میں معروف خاتون صحافی اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں آسسٹنٹ میڈیا منیجر ناہید جہانگیر اور ان کی دو بہنوں پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں تینوں بہنیں شدید زخمی ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق، گزشتہ رات ناہید جہانگیر اور اس کی…