Browsing Tag

اسرائیل

امریکا کا ایران سے کشیدگی کم کرنے کے لیے ترکیہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:امریکا نے ترکیہ سے درخواست کی ہے کہ وہ ایران کو کشیدگی کم کرنے کے لیے راضی کرے۔ ترکیہ میں امریکا کے سفیر، جیف فلیک، نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ سمیت دیگر اتحادی ممالک کو چاہیے کہ وہ ایران کو مشرق وسطیٰ میں کشیدگی…
Read More...

حزب اللّٰہ کا اسرائیل پرشدید حملہ، درجنوں راکٹ فائر

اسلام آباد:حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا ہے، جس میں درجنوں راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔ لبنانی میڈیا کے مطابق، حزب اللّٰہ کے راکٹوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیلی دفاعی نظام نے کوئی میزائل فائر نہیں کیا۔ عرب میڈیا نے…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی بربریت: اسکول پر بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسلام آباد:مشرقی غزہ کے علاقے الدراج میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق، اسرائیل نے فجر کی نماز کے دوران ایک اسکول پر حملہ کیا، جہاں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی۔ اس حملے میں…
Read More...

کینیڈا کا اپنے سفارت کاروں کے بچوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ

اسلام اباد: کینیڈا نے اپنے سفارت کاروں کے بچوں اوران کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کو اسرائیل سے واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوبل افیئرز کینیڈا نے خطے میں جنگی خطرات بڑھنے کے خدشات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا ہے کہ عارضی طور پر بچوں کو کسی…
Read More...

“سعودی وزارت دفاع نے اسرائیلی حملے سے لاتعلقی کا اعلان، حدیدہ پر سعودی عرب کا کوئی تعلق…

ریاض:سعودی عرب کی وزارت دفاع نے بیان دیا ہے کہ یمن کے شہر حدیدہ پر اسرائیل کے فضائی حملے کا سعودی عرب سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی سعودی عرب اس حملے میں ملوث ہے۔ وزارت دفاع نے مزید کہا کہ سعودی عرب کسی بھی فریق کو اپنی فضائی حدود میں…
Read More...

اسرائیل نے غزہ میں بمباری ،90 فلسطینی جان بحق

اسلام آباد:اسرائیل کے غزہ میں مظالم جاری ہیں، صہیونی فوج کی بمباری سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 90 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ…
Read More...

اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے

اسلام آباد:سعودی عرب نے خان یونس میں اونروا کے اسکول کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ خان یونس میں اونروا کے اسکول کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے اور اسرائیل مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔…
Read More...

اسرائیل کے رفح کیمپ پر خوفناک حملے، 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے

غزہ:اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے جن میں سے کم از کم 35 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔…
Read More...

اسرائیل کی رفح جارحیت کے موقع پر امریکا نے ایکشن لے لیا

ویب ڈیسک اسرائیل کی رفح جارحیت کے بعد امریکا نے اسرائیل کو گولوں کی ہزاروں کٹس کی سپلائی روک دی۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق یہ کٹس گولوں کو ٹھیک ہدف تک پہنچانے میں مدد دیتی ہیں۔ واضح رہے کہ حماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی…
Read More...

غزہ: اسرائیل کی جانب سے بھارتی دھماکے خیز مواد کا ناگزیر استعمال

انکشاف اسرائیلی فوج غزہ پٹی میں بھارتی دھماکے خیز مواد کا استعمال کر رہی ہے۔ امریکی جنگی ساز و سامان ہندوستان کے ہنگامی اسٹور ہاؤسز سے اسرائیل کو فراہم کیا گیا۔ ہندوستانی بنائی ہوئی ہرمیس 900 ڈرون کو اسرائیلی فوج کو فراہم کیا گیا ہے جو…
Read More...