Browsing Tag

بلوچستان

کوہلو، جندران کے جنگلات میں لگی آگ پہاڑی علاقے تک پہنچ گئی

بلوچستان میں کوہلو کے علاقے جندران کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔ نیوز ریپورٹ کے مطابق آگ 15 کلومیٹر تک کے پہاڑی علاقے میں پھیل چکی ہے، 220 اہلکار اور افسران آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ جدید آلات…
Read More...

بلوچستان میں طوفانی بارش: 5 افراد جاں بحق، کان کن مشکلات میں گرفتار

شمالی مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے ضلع دکی میں ایک مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اسی مکان میں کوئلہ کی کان میں 5 افراد پھنس گئے، جن کے نکالنے کے لیے ریسکیو عملیات جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے سیلابی ریلہ ناصر آباد…
Read More...

معمولی اجرت پر ویکسین مہم چلانے والی مچھ یوسی، بلوچستان کی واحد شادی شدہ خاتون ہیلتھ ورکر

طاہرہ خان لورالائی: "معمولی اجرت پر انتہائی درجہ حرارت میں ویکسین مہم چلانا ایک مشکل کام ہے۔ بارش ہو یا منجمد درجہ حرارت، ہمیں دور دراز علاقوں تک پہنچنا چاہیے۔ کچھ مقامی لوگوں کا رویہ بھی اتنا ہی مایوس کن ہے، جو غیر ضروری سوالات کرتے ہیں…
Read More...

ہرنائی: کوئلے کی کان میں دھماکا 4 افراد جاں بحق، 18 افراد پھنس گئے

نیوز ڈیسک بلوچستان میں ہرنائی کے علاقے زردآلو میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے زوردار دھماکے کے بعد 18 کان کن پھنس گئے، جبکہ ریسکیو ٹیموں نے 8 افراد کو کان سے نکال لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق، 10 مزدوروں کو کان سے نکالنے کے لیے
Read More...

بلوچستان میں 24 گھنٹوں میں پولیو کے دو کیسز رپورٹ

نیوز ڈیسکبلوچستان میں پولیو کی روک تھام کی کوششوں کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے سے پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے ۔ بلوچستان کے محکمہ صحت کے مطابق ، پولیو کا دوسرا کیس ضلع چمن سے رپورٹ ہوا ہے ، جہاں تقریباً 4 سالہ بچے
Read More...