Browsing Tag

پشاور

آپریشنل وجوہات کی بنا پر 6 غیر ملکی پروازیں منسوخ

اسلام آباد:آپریشنل وجوہات کے باعث 6 غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ 15 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق، کوالالمپور سے کراچی کی غیر ملکی ایئر لائن کی پروازیں او ڈی 135 اور 136 منسوخ کر دی گئی ہیں۔ دبئی سے…
Read More...

پشاور میں بارودی مواد کا دھماکا، پولیس کی گاڑی متاثر

ارمڑ:پشاور کے علاقے ارمڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا، جس کے نتیجے میں پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔ بم ڈسپوزل یونٹ نے دھماکے کی جگہ سے دیسی ساختہ بم بھی…
Read More...

باجوڑ میں دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی

باجوڑ:خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) عبدالعزیز کے مطابق، دھماکے کے وقت اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) شاہ پور خان معمول کی گشت پر تھے،…
Read More...

پشاور میں ایک ماہ میں 20 سے زائد بچے لاپتہ، پولیس خواب غفلت کا شکار

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور کے مختلف علاقوں سے نوعمر لڑکے غائب یا اغوا ہونے لگے ہیں جن کے بارے میں تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آسکی۔ ایسے واقعات میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہر روز کسی نہ کسی تھانے کی حدود…
Read More...

خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کے چار مریض صحت یاب، قرنطینہ سے رہا

پشاور:خیبر پختونخوا میں منکی پاکس (ایم پاکس) کے چار مریض صحت یاب ہو گئے ہیں اور ان کے ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انہیں قرنطینہ سے رہا کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، محکمہ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جن مریضوں کا قرنطینہ سروسز ہسپتال…
Read More...

جامعہ پشاور اور چائلڈ پروٹیکشن کمیشن کے درمیان بچوں کی بہبود پر معاہدہ

پشاور: خیبر پختونخواہ کے چائلڈ پروٹیکشن ویلفیئر کمیشن اور جامعہ پشاور کے درمیان دو سالہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب جمعہ کو منعقد ہوئی۔ اس معاہدے کے تحت بچوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے منصوبوں میں مشترکہ تعاون اور ترقی کے…
Read More...

نواز شریف عمران خان کے ساتھ مذاکرات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

پشاور:مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف بانیٔ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ شہباز شریف کو بانیٔ پی ٹی آئی کے ساتھ اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے،…
Read More...

پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی، علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کے پیغامات دیکھنے سے کیوں انکار کیا؟

پشاور:پشاور (آئی این پی) پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے ملتوی ہونے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے پیغامات دیکھنے سے انکار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی ٹی…
Read More...

مردان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے

مردان:مردان میں منکی پاکس کا ایک کیس سامنے آیا ہے، جس میں مریض کو گھر پر آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایچ او مردان نے بتایا کہ 34 سالہ مریض پانچ دن پہلے سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔ پشاور میں علاج کے دوران اس کا منکی پاکس کا ٹیسٹ کیا گیا…
Read More...

پاکستان میں بچوں پر جنسی تشدد میں خطرناک اضافہ: ساحل کی رپورٹ

پشاور:پاکستان میں بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم غیر سرکاری تنظیم "ساحل" کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، رواں سال جنوری سے جون تک ملک بھر میں 1,630 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار اس بات کا ثبوت ہیں کہ معاشرے میں بچوں کے…
Read More...