Browsing Tag

#ملک

صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے بل دوبارہ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: آج ملک بھر میں جب بھی صوبوں کا ذکر ہوتا ہے، سب سے پہلے صوبہ ہزارہ کا نام سامنے آتا ہے۔ ہزارہ صوبہ تحریک کے شہداء نے اپنی قربانیوں سے اس تحریک کی بنیاد رکھی ہے، اور جب کسی تحریک کی بنیاد شہداء کے خون پر ہو، تو کوئی طاقت اسے ناکام…
Read More...

الیکشن کمیشن نے فارم کی تصدیق کے لیے افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر فارم 45، 46، 47، 48، اور 49 کی تصدیق کے لیے مختلف افسران کو ذمہ داری سونپ دی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ان فارموں کی تصدیق کی منظوری دے دی اور اس کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کیا۔ اس…
Read More...

تیل کی عالمی قیمتوں میں 4% کمی، برینٹ خام تیل 9 ماہ کی کم ترین سطح پر

اسلام آباد:تیل کی عالمی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے، جس سے تیل کی قیمتیں 9 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 4.5 فیصد کم ہو کر 74.02 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے۔ قیمتوں میں اس…
Read More...

شہباز شریف نے آئی ایم ایف پروگرام کو پاکستانی تاریخ کا آخری پروگرام قرار دے دیا

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی تاریخ میں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہونا چاہیے۔ انہوں نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے تاکہ معیشت میں استحکام…
Read More...

پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

لاہور:محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے ڈینگی کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ حالیہ برساتی موسم اور بارشوں کے باعث ملک بھر میں ڈینگی پھیلانے والے مچھروں اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمۂ…
Read More...

سوشل میڈیا کا کنٹرول ضروری ہے مگر پابندی نہیں لگانی چاہیے

کراچی:کراچی میں جیو کے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میں میزبان سلیم صافی نے کہا کہ سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنا ضروری ہے، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ سوشل میڈیا پر پابندی لگائی جائے۔ تحقیقاتی صحافی زاہد گشکوری نے الزام لگایا کہ جنرل فیض حمید الیکشن کمیشن…
Read More...

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد:ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ 300 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا اب 2 لاکھ 61 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت بھی 257 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 23 ہزار 765…
Read More...

سونے کی قیمتوں میں روز بروز مزید اضافہ

اسلام آباد:سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے دن بھی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، اور آج ملک بھر میں سونا 300 روپے مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 61 ہزار…
Read More...

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق، ناظم الحسن پوپن سابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد کے قریبی لوگوں میں شامل تھے اور ان کے پاس وزیر کھیل کا قلمدان بھی تھا۔ حال ہی…
Read More...

پی ٹی آئی دور حکومت میں فائر وال سسٹم لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد:ملک میں انٹرنیٹ فائر وال سسٹم کا منصوبہ سب سے پہلے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دور حکومت میں شروع کیا گیا تھا۔ عمران خان کے دور میں 2020ء میں وزیراعظم آفس میں نیشنل فائر وال پر ایک اجلاس منعقد…
Read More...